Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہزاد اقبال: آپ کو انصاف عدلیہ سے ملنا یا سڑکوں سے؟
سلمان اکرم راجہ: آپ نے کبھی عدالتوں کا حال دیکھا ہے؟ خدا کا نام لیں، پہلے ہم ٹرائل کورٹ کو روتے تھے اب ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کو مغلوب کر دیا گیا ہے۔ آپ عدالتوں کو خدا کیلئے اب بھول جائیں، ہمارا ان پر اب کوئی تکیہ اور توقع نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1896049857540026568 https://twitter.com/x/status/1896323331525406732

Last edited by a moderator: