Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایف آئی اے مطمئن کرے کہ حساس اداروں میں سیاسی سیل بند ہوا یا نہیں؟، آئینی بنچ نے وزارت دفاع کی رپورٹ طلب کر لی
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کیس کے فیصلے کے بعد سیل ختم ہونے اور ایف آئی اے کی انکوائری میں رقم تقسیم کے شواہد نہ ملنے کا بتایا تو آئینی بینچ نےکہاکہ اس کا مطلب ہے حساس اداروں میں سیاسی سیل تھے۔ کیا سیاستدانوں میں تقسیم رقم ریکور کرلی گئی۔ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ اگر پہلے بیان حلفی نہیں لیا تو حساس اداروں کے سربراہان سے آج بیان حلفی لے لیں۔
https://twitter.com/x/status/1866367617889444294
آئینی بنیچ جس کی سربراہی عزت مآب دستخطی جج جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا
https://twitter.com/x/status/1866364628961579398