ہم ایسے لوگوں کی آخر قدر کیوں نہیں کرتے؟ ثانی ساغرصدیقی ..

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)

بتیس کتابیں لکھی، محفوظ صرف ایک ہے... سرمایا نہ ہونے کی وجہ سے ... پانچ لکھی ہوئی کتابیں بھی پبلش نہیں کروا پا رہے ... بغیر نقطے کے نعتیہ کلام پر مبنی مکمل کتاب ، ساری زندگی لکھنے میں صرف کی لیکن زندگی ساغر صدیقی جیسی کسمپرسی میں گزر رہی ہے ... کوئی بھائی اگر ہو سکے تو ان بزرگ سے رابطہ کر کے ان کی کتابیں پبلش کروانے میں مدد کر دے ..... بہت شکریہ
 
Last edited by a moderator:

Back
Top