ہم تمہیں اور بھارتی فوج کو ایک ہی نظر سے دیکھیں گے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
جد مل کے بیٹھاں گے، تاں گلاں
بوہت کرنیاں نے
(جب ہم ملیں گے تو پھر بہت سی باتیں ہوں گی)
یہ باتیں اب صرف عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ہی نہیں ہوں گی بلکہ پورے ادارے کے ساتھ ہوں گی۔
اب تم نے لائن ڈرا کردی ہے، تم اُس پار ہو اور ہم اِس پار۔
اب یہ مستقل لکیر ہمارے اور تمہارے ادارے کے درمیان سرحد کا کام کرے گی۔ اس بارڈر پر پہرہ ہم دن رات دیں گے، نہ کوئی یہاں سے وہاں جانے دیا جائے گا اور نہ وہاں سے یہاں آ پائے گا۔
اب مکمل سرینڈر کرنا ہوگا، تبھی یہ لکیر مٹے گی۔ سرینڈر کرو، عوام کی حاکمیت تسلیم کرو، بیرکوں میں واپس جاؤ، مہذب اقوام کی فوج کی طرح پروفیشنل فرائض پر فوکس کرو۔
ورنہ ہم تمہیں اور بھارتی فوج کو ایک ہی نظر سے دیکھیں گے۔ تمہارے فوجی جب بھی ہمارے سامنے آئیں گے، ہم نفرت سے زمین پر تھوک دیا کریں گے۔ تمہاری فوج کسی کی گولی کا شکار ہوں گے تو ہم بھی بالکل اسی طرح غیرجانبدار ہوجایا کریں گے جیسے آج سات لاکھ فوجی غیرجانبدار ہو کر عاصم منیر کے مظالم دیکھتے ہیں۔
تم عوام سے جنگ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کوئی بھی نہیں جیت سکتا!!!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Egypt me Sisi.. idar Mistri
کوی ماتم شاتم کے محفل آج لگے گی -- مجھے بھی بتائیں میں شمولت کروں گا
میں اب پٹواری نہیں رہا 😜
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

دو کھسرے ایک ساتھ چل رہے تھے ایک کا پاوں پھسلا اور گر پڑا دوسرا کھسرا اسے بازو سے پکڑ کے اٹھاتے ہوئے بولا ، اُٹھ پیناں مرد بن ،
یہ ہی حال اس وقت پی ٹی آئی کے یوتھیوں عمران ریاض گیلا تیتر،سمیع ابراہیم المعروف کھسرے سے کٹ کھانے والا ،صدیق جان للی جیسے یوٹوبروں کا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی نظر کا علاج کروائیں
خیر ہوۓ ؟؟-- کسے کیہ رہے ہیں - یہاں تو سارے چیدہ چیدہ عمرانی موجود ہیں جن کی
چشم ما روشن - دل ما شاد والی صورت حال ہے جی
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
پوری قوم کو پاکستان سے جوڈیشل مارشل لاء کا خاتمہ مبارک ہو
GaWHN49XUAAt7Yw
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خیر ہوۓ ؟؟-- کسے کیہ رہے ہیں - یہاں تو سارے چیدہ چیدہ عمرانی موجود ہیں جن کی
چشم ما روشن - دل ما شاد والی صورت حال ہے جی
اپنوں کی مخالفت اور حمایت کرنے میں اعتدال رکھنے کا سبق پڑھا ہوا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کوی ماتم شاتم کے محفل آج لگے گی -- مجھے بھی بتائیں میں شمولت کروں گا
میں اب پٹواری نہیں رہا 😜

دو کھسرے ایک ساتھ چل رہے تھے ایک کا پاوں پھسلا اور گر پڑا دوسرا کھسرا اسے بازو سے پکڑ کے اٹھاتے ہوئے بولا ، اُٹھ پیناں مرد بن ،
یہ ہی حال اس وقت پی ٹی آئی کے یوتھیوں عمران ریاض گیلا تیتر،سمیع ابراہیم المعروف کھسرے سے کٹ کھانے والا ،صدیق جان للی جیسے یوٹوبروں کا ہے
Yaar toum patwari hijroon ko jamhoriyat ka kiya pata? Hamesha say boot chat taay aay ho warna tumhari auqaat hijroon say bhi gai guzri hay.
 
Back
Top