ہم جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کرنیوالے فوجی کیساتھ ہیں،عرفان سلیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ہم کسی آئین شکن، جمہوریت دشمن، مینڈیٹ چور اور عدلیہ کو باندی بنانے والے جرنیل کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے بلکہ ہم اس سپاہی کیساتھ کھڑے ہونگے جو سرحد پہ کھڑے ہو کر اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اس ملک کی حفاظت کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1916421287326425577
ہندوستانی میڈیا نے جنگ کا ماحول بنا دیا ہے جنگ لازم بنا دی ہے جبکہ پاکستان میں سوشل میڈیا اور میڈیا کا کردار انتہائی مثبت ہے بلکہ جنگ کو ہوا نہیں دی جا رہی ۔
صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1916349413514990039
وہ پوچھنا یہ تھا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا تازہ بیان ریاست کے لئے کتنا فائدہ مند ثابت ہوا ؟ کیا یہ بیان ریاست کے لئے تباہ کن ثابت نہیں ہوا ؟ اس بیان کو ریاست مخالف سمجھتے ہوے بغاوت کی FIR ہو گی یا پھر اس بیان کی روشنی میں قومی ایوارڈ عنایت کیا جائے گا ؟
https://twitter.com/x/status/1916084944125743346
 
Last edited by a moderator:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
In Jahilo ko ye btao k Boarder pay khara foji robot hai. Uska action uskay boss pay depend karta jis ko PTI walay ye jahil dushman samajhte.

Kia Aqal kaam ni karti inki?
 

Back
Top