ہم صورتحال میں شدت نہیں چاہتے اس کو ڈی فیوز کرنا چاہتے ہیں،وزیردفاع

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1915062305525760140
https://twitter.com/x/status/1915096911276626284


پاکستان دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی ہو اس کی مذمت کرتا ہے، پاکستان سب سے بڑا دہشت گردی کا شکار ہے، اس کے اسپانسر کون کون ہیں اس پر اس وقت بات نہیں کریں گے، دہشت گردی بھارت میں ہو یا پاکستان میں اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، خواجہ آصف

بھارت بہت عرصے سے سندھ طاس معاہدے سے نکلنے کی کوشش میں ہے، وہ یکطرفہ طور پر اس سے نہیں نکل سکتا، اس میں اور لوگ بھی شامل ہیں۔ بھارتی اقدامات پر فوری ردعمل دنیا مناسب نہیں، جامع جواب دیں گے، ہم صورتحال میں شدت نہیں چاہتے اس کو ڈی فیوز کرنا چاہتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
ایل۔۔
بیغیرت یہ نہیں کہہ رہا کہ ہم میں ہمت نہیں ہے۔۔
چیف کے چوس چوس کر اتنے عادی ہو گئے ہیں ۔ مودی کے بھی چوسنے کو تیار ہیں۔۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
جگہ جگہ بھکاری اور دہشت گرد ہی پہچان ہے ہماری

فوج نے دہشت گردوں کی فصل
اگائی .

اور نون لیگ پیپل پالتی نے گدا گروں کی فصل لگائی

اور اب بھگتے گی عوام
 

Back
Top