جی ہاں، ساری دنیا جانتی ہے کہ پنڈی سے پرویز اشرف کی سیٹ، ملتان سے گیلانی ٹبر کی ساری سیٹیں آپ نے CSS کے امتحان میں جیتی ہیں۔ اور سندھ تو آپ ہر الیکشن میں CSS میں جیتتے ہیں۔ اور ہاں، آصفہ زرداری کی سیٹ، آپ مدمقابل PTI امیدوار کو اغوا کروا کر بلامقابلہ ہی جیت گئے تھے۔ آپ کا چھاتی ٹھوکنا بنتا ہے، لیکن۔۔۔ اپنی نہیں، “ان” کی، جو یہ سب مینیج کرکے دیتے ہیں۔ رہنما عامر مغل
https://twitter.com/x/status/1900506836102746157
https://twitter.com/x/status/1900506836102746157
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Y4Y20s0s/Qazi-Faez-Isa-4.jpg