ہم نے 75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہئے، نواز شریف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد (فاروق اقدس) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پاک بھارت تعلقات کے بڑے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

ان کی بہت زیادہ خواہش تھی کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی خود اسلام آباد آتے، وہ اس بات کی بھی پرجوش خواہش رکھتے ہیں ،چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے۔

نواز شریف نے بھارتی وزیر خارجہ کی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آمد کو ایک اچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے 75 سال کھوئے ہیں، اب (ہمیں) اگلے 75 سالوں کے بارے میں سوچنا چاہیے ، پڑوسی بدلے نہیں جاسکتے ، اچھے پڑوسیوں کی طرح رہنا چاہئے، دونوں طرف گلے شکوے ہیں ،ماضی کو دفن کردیں ،بات ایسے ہی بڑھتی ہے بات جاری رہے تو ختم نہیں ہوتی اگر اجلاس میں شرکت کیلئے خود مودی تشریف لاتے تو بہت اچھا ہوتا۔۔

اس موقعہ پر موجود والد کے پاس بیٹھی مریم نواز نے بھارت جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی آمد خوشگوار سرپرائز ، واجپائی کا دورہ لاہور آج بھی یاد ، بھارت خصوصاً پنجاب کا دورہ کرنا پسند کروں گی ،مجھے کرتارپور کے دورے کے دوران بھارتی زائرین سے بہت پیار ملا،میں بھارت خصوصاً پنجاب کا دورہ کرنا پسند کروں گی۔

نواز شریف نے کہا کہ صرف پنجاب ہی کیوں؟ ہماچل، ہریانہ اور دیگر ریاستوں میں بھی جائیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کیلئے بھارت کی معروف خواتین صحافیوں جن میں ایڈیٹرز، کالم نگار اور ٹی وی اینکرز بھی شامل تھیں جنہوں نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔

انہوں نے اس ملاقات کا احوال تفصیل کے ساتھ اپنے اپنے جریدوں میں تحریر کیا ہے جسے نہ صرف بھارتی میڈیا میں بلکہ بعض دیگر ممالک کی ویب سائٹ پر بھی نقل کیا گیا ۔

جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کی ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاہمیں مستقبل کے بارے میں سوچنا چاہیے، تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، سیاحت، بجلی جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے کافی امکانات ہیں، میں بھارت کے ساتھ تعلقات بارے بہت مثبت سوچتا ہوں ۔

مودی کے لاہور کے اچانک دورے متعلق انہوں نے کہا، مودی کا دورہ ایک خوشگوار سرپرائز تھا۔ وہ چاہیں گے کہ مودی باضابطہ طور پر دوبارہ دورہ کریں۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم بھیجنی چاہیے، انھوں نے کہا، آپ نے وہی بات کر دی جو میرے دل میں ہے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے، جنہوں نے دسمبر 2015 میں پاکستان کا اچانک دورہ کیا تھا۔

نواز شریف نے کہاہم نے دھاگے کو جہاں چھوڑا تھا اسے اٹھا لینا چاہئے۔" انہوں نے مزید کہا کہ میں نے تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی، لیکن اس میں بار بار خلل پڑا۔" نواز شریف کا اشارہ وزرائے اعظم اٹل بہاری واجپائی اور نریندر مودی کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کے بعد کارگل جنگ اور مبینہ طور پر پاکستان سے سرگرم دہشت گردوں کی طرف تھا۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس بےغیرت کو کوئی بتاے ،کہ یہ پچھتر میں سے پچاس سال اسی کے قبضہ می رہا ہے ملک
-
کیوں کے پاکستان کے برے دن تو اسی دن شروع ہو گئے ہونگیں جس دن یہ بیغرت ، سیاست میں آیا ہوگا اور یقیننا یہ بات پچاس سے بھی زیادہ پرانی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Mere Bachpan ki baat hai ki jab hamarai taraf koi express way ya motor way nahi thi us waqt Pakistan mein thi.
Aaj haal ye hai ki hum chaand aur Sooraj takk ja rahay hain aur Pakistan abhi takk udhar hi hai.
Topi walon ki barkat say.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

You doggy you SHUT UP. You are the one responsible for it,
آپ لوگ گھبرائیں نہیں میں نے وڈے لعین اور نکے لعین یعنی دونوں گنجوں اور حرامزادی نانی چار سو بیس کا ذائچہ بنایا ہے اور ذائچے کے مطابق یہ اگلے پچھتر سال تک زندہ نہیں رہیں گے اس لئے آپ لوگ گھبرائیں نہیں انشاءاللہ - اللہ سبحان و تعالی پاکستان کو ان سے عنقریب نجات دے دے گا انکی پچھتر سالہ پلاننگ یہیں رہ جائے گی
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This dakoo is responsible for making Pakistan a corrupt anc bhikari country.He and his buddy Zardari became billionaires at the expense of Pakistanis.
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
Mere Bachpan ki baat hai ki jab hamarai taraf koi express way ya motor way nahi thi us waqt Pakistan mein thi.
Aaj haal ye hai ki hum chaand aur Sooraj takk ja rahay hain aur Pakistan abhi takk udhar hi hai.
Topi walon ki barkat say.
Tu idhar kar kia rha hai? Chal bhag durrrr
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آپ لوگ گھبرائیں نہیں میں نے وڈے لعین اور نکے لعین یعنی دونوں گنجوں اور حرامزادی نانی چار سو بیس کا ذائچہ بنایا ہے اور ذائچے کے مطابق یہ اگلے پچھتر سال تک زندہ نہیں رہیں گے اس لئے آپ لوگ گھبرائیں نہیں انشاءاللہ - اللہ سبحان و تعالی پاکستان کو ان سے عنقریب نجات دے دے گا انکی پچھتر سالہ پلاننگ یہیں رہ جائے گی
👆👇👆👇

cake GIF by Shaking Food GIFs
Good Morning Love GIF by Holler Studios
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
Edhar tujhe Piyala dey kar line mein khara karnay aaya hoon.
Chall Allah k naam par kuch maang ley.
Salaa Kutta.
Chala tha hum say moqabila karnay...
Madhar Chor (d)
Madar chod apnia maan se pooch apne asli baap ka naam meri najaiz aulad. Line mein usko mein ata dia tha achi tarah. Bc gandi nasal ja k cow k shit kha mc
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Piyala pakar k bhi tumhari maar rhe hain aur tum paisa ho k bhi china ka rape chup kar k le rhe ho. Ye hai farq.
Tum hamari keya maro ge.
Maarnay k liay khara hona parta hai. Asim Chuski nay to khud hi tum logon ki gaand maar di hai.
Abhi hamara wala gaya tha, maar kar aaya hai.
Wahi to...
Ab hamari ladai China say hogi tere jaisay Piyala walon say nahi.
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
Asim tumhari jo maar rha hai uski cheekhain tumhare news channels par ex generals aur police cops sunatay hain daily. Itni cheekhain k phat gai hai india ki.
China se tum larai karo ge ulta let k.
Shankar kuttay ki tarah dumm hilata hua gya aur tareefain kar k aya k Chinese aur Pak PM ne achi tarah li hai meri. Aik lafz bolne ki himmat nhi hui kuttay mein
 

Back
Top