Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گندم کا جو ریٹ دو برس پہلے تھا اب اسکا آدھا بھی نہیں مل رہا،محترمہ مریم نواز نے کہا تھاگندم لگائیں،آپ کا نقصان نہیں ہونے دونگی،ہم بہکاوئے میں آگئے۔ اب ہم کسان ناک سے لکیریں لگائیں گے لیکن گندم نہیں بیجیں گے۔آپ نے کسان کو تباہ کردیا۔ اپنے لئے مراعات، گاڑیاں، بنگلے، کسانوں کے لئے کچھ نہیں؟چیئرمین کسان اتحاد فائنڈیشن، محمود بخاری۔
ہماری گندم کوئی 2200 روپے من پر بھی اٹھانے کو تیار نہیں ہیں، محمود بخاری
https://twitter.com/x/status/1911866253934796887
ہماری گندم کوئی 2200 روپے من پر بھی اٹھانے کو تیار نہیں ہیں، محمود بخاری
https://twitter.com/x/status/1911866253934796887