Milkyway
Senator (1k+ posts)
ہم کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے-- مقبوضہ کشیمر کی بہادر خاتون
پہلگام فالس فلیگ/ کشمیریوں کی پاکستان سے محبت، مقبوضہ کشمیرکی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا: ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں
جیسے آپکے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے
یہ سچ ہے۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
https://twitter.com/x/status/1916455778229358873