Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"میرا خیال ہے کہ پچھلے 75 سال سے ہی حالات خراب ہیں"،"لوجی انہوں نے شروع سے ہی کام خراب کردیا"،"ہم کیسےاتنا بیوقوف بن سکتے ہیں؟"۔"ایسے۔۔۔"۔اداکارہ فائزہ خان،واسع چوہدری اور کامیڈینزمیں مزاحیہ جملوں کا تبادلہ
"جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات اب خراب ہوئے ہیں ،میرا خیال ہے کہ پچھلے 75 سال سے ہی حالات خراب ہیں، مجھے دیکھ کر اب ہنسی آتی ہے کہ ہم 75 سال سے بیوقوفی کی زندگی جی رہے تھے"۔اداکارہ فائزہ خان
https://twitter.com/x/status/1874530245765910828
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XWEPWNG.jpeg