ہندوستان جیسا ملک سلامتی کونسل میں موجود ہو،تو ہمیں فخر ہوگا : ترکش صدر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1700833253551460362
https://twitter.com/x/status/1700829895704895872
جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم نریندر مودی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان سے دوطرفہ مذاکرات کی ہے اور کئی اہم امور پر دونوں رہنماوں کے درمیان تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات ختم ہونے پر پی ایم مودی ایکس پر ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے ہندوستان اور ترکی کے درمیان تجارت اور بنیادی ڈھانچے کے روابط کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں کے بارے میں بات کی ہے۔وہیں دوسری جانب دہلی میں ترکیہ کے صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی 20 کی شاندار میزبانی کیلئے بھارت سرکار کا شکریہ ادا کیا ۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان سے جب یو این ایس سی کی مستقل نشست میں ہندوستان کی شمولیت کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ کہتے ہیں، “ہندوستان جیسا ملک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں موجود ہو،تو ہمیں فخر ہوگا، لیکن اب آپ کی طرح، دنیا بڑی سے بڑی ہے۔

اردوغان نے کہا کہ جب ہم کہتے ہیں کہ دنیا پانچ سے بڑی ہے، تو ہمارا مطلب یہ ہے کہ یہ صرف امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین اور روس کے بارے میں نہیں ہے۔ ہم جو کہتے ہیں وہ سب ہیں، ہمارے پاس صرف مستقل ارکان ہونے چاہئیں۔

اور اسے ایک گردشی نظام پر کام کرنا چاہیے، کیونکہ اس وقت، آپ کے پاس یہ تمام اراکین ہیں، 195 ممالک، جو کہ تمام اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ لہذا ہمارے پاس ایک گردشی طریقہ کار ہونا چاہیے جہاں ممکنہ طور پر ہر رکن، ان 195 میں سے ہر ایک ممالک ممکنہ طور پر اس کے رکن بن سکتے ہیں۔ ہم یہی تجویز کرتے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی کوتاہ اندیش لالچی جرنیلوں کی ضلالتوں کی وجہ سے ترکیہ جیسا ہمارا دھائیوں کا عظیم دوست بھی اب ہم سے دور ہو رہا ہے
فارن آفس والے بھی اپنی زبانوں کو ایلفی لگا کر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے انکو بھی نہ کوئی شرم ہے، نہ کوئی حیا اور نہ ہی ان میں کوئی مردانگی کہ گھٹیا جرنیلوں کو پوچھ سکیں کہ تم ہماری مشاورت کے بغیر ملک کو کدھر لے جا رہے ہو؟؟؟ آئین کے تحت فارن پالیسی بنانا ہمارا کام ہے تم زیادہ سے زیادہ اپنی سفارشات ہمیں دے سکتے ہو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پاکستانی جرنیلوں کے مونہہ پر تھپڑ اور جوتا ہے یا تشریفپر ؟ پہلے تشریف اور مونہہ کافیصلہ تو کریں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1700833253551460362
https://twitter.com/x/status/1700829895704895872
جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم نریندر مودی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان سے دوطرفہ مذاکرات کی ہے اور کئی اہم امور پر دونوں رہنماوں کے درمیان تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات ختم ہونے پر پی ایم مودی ایکس پر ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے ہندوستان اور ترکی کے درمیان تجارت اور بنیادی ڈھانچے کے روابط کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں کے بارے میں بات کی ہے۔وہیں دوسری جانب دہلی میں ترکیہ کے صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی 20 کی شاندار میزبانی کیلئے بھارت سرکار کا شکریہ ادا کیا ۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان سے جب یو این ایس سی کی مستقل نشست میں ہندوستان کی شمولیت کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ کہتے ہیں، “ہندوستان جیسا ملک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں موجود ہو،تو ہمیں فخر ہوگا، لیکن اب آپ کی طرح، دنیا بڑی سے بڑی ہے۔

اردوغان نے کہا کہ جب ہم کہتے ہیں کہ دنیا پانچ سے بڑی ہے، تو ہمارا مطلب یہ ہے کہ یہ صرف امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین اور روس کے بارے میں نہیں ہے۔ ہم جو کہتے ہیں وہ سب ہیں، ہمارے پاس صرف مستقل ارکان ہونے چاہئیں۔

اور اسے ایک گردشی نظام پر کام کرنا چاہیے، کیونکہ اس وقت، آپ کے پاس یہ تمام اراکین ہیں، 195 ممالک، جو کہ تمام اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ لہذا ہمارے پاس ایک گردشی طریقہ کار ہونا چاہیے جہاں ممکنہ طور پر ہر رکن، ان 195 میں سے ہر ایک ممالک ممکنہ طور پر اس کے رکن بن سکتے ہیں۔ ہم یہی تجویز کرتے ہیں۔

ہور امب کھلاؤ پٹواریو
🥭🥭🥭🥭🥭
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Poor governance,corruption and interference by harami generals has made Pakistan a basket case.Pakistan is irrelevant.It has no presence in any important fora.India gets invited to OIC which is supposed to be organisation of Islamic counties.Indian diplomacy is far better than Pakistan’s.Their diplomats work hard for India where as Pakistani diplomats work for Sharifs,Zardari and generals.
 
ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
تم خانہ کعبہ کے ٹھیکیدار رہو اور سعودی ہندوستان اور اسرائیل کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں. سعودی عرب میں لاکھوں ہندوستانی کام کر رہے ہیں خانہ کعبہ کی تصویر اربوں اشیاء پر ہے، کیا ہم اس سب کی پوجا شروع کر دیں گے؟ یقینی طور پر پاکستانی اسلام کے جعلی ٹھیکیدار ہیں
 
Back
Top