Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1864810797752553840
عامرمغل نے غریدہ فاروقی کا “ ختم شد “ کا بیانیہ “ختم شد “ کردیا
جسطرح یاجوج ماجوج دیوار کو روزانہ چاٹ کر سوتے ہیں کہ صبح اس دیوار کر ختم کردیں گے اسی طرح کچھ صحافی اور سیاستدان “دیوار عمرانی “ کو روزانہ چاٹ کر سوتے ہیں کہ یہ دیوار ختم ہے لیکن اگلے دن عمران خان کوہ ہمالیہ کی طرح کھڑا مسکرا رہا ہوتاہے
آپ نے9اپریل 2022کوسمجھاعمران خان ختم شد لیکن 10اپریل کو وہ کھڑا کوہ ہمالیہ کی طرح مسکرا رہاتھا
آپ نے 200 مقدمات کرکے سمجھا عمران خان ختم شد
8فروری کو اس کے امیدواروں نے بینگن، مولی ، ٹینڈوں پر سواچارکروڑ ووٹ حاصل کرلئیے9 فروری کوعمران خان ہمالیہ کی طرح کھڑا مسکرا رہا تھا
عامرمغل
غریدہ فاروقی نے کینٹینر سے نماز پڑھنے والے ظلم کی ساری زمہ داری عاصم منیر پر ڈال دی محترمہ کا کہنا تھا کہ فوج بارڈر کے لئے تیار کی جاتی ہے جب اُس کو اس طرح اپنے شہروں میں استعمال کیا جاۓ گا تو ایسا ہی ہو گا
https://twitter.com/x/status/1864898791553290670

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/m8aREkG.jpeg