RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج پاکستان اور چین سی پیک کی دسویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہے ہیں - اور مجھے وہ دن یاد آ رہے ہیں جب اس جاہل مداری نے پینتیس پنچروں پر تماشا لگا کر رکھا ہوا تھا
اس تماشے میں اللہ تعالیٰ نے پوری قوم کو اس کی جہالت دکھائی کہ اسے سی پیک جیسے منصوبے کا علم تک نہیں - جبکہ دونوں حکومتیں ایک سال سے اس پر کام کر رہی تھیں
کاش یہ قوم اس جاہل انسان کی جہالت اور منافقت کو اس وقت پہچان لیتی
https://twitter.com/x/status/1685675820382380032
اس تماشے میں اللہ تعالیٰ نے پوری قوم کو اس کی جہالت دکھائی کہ اسے سی پیک جیسے منصوبے کا علم تک نہیں - جبکہ دونوں حکومتیں ایک سال سے اس پر کام کر رہی تھیں
کاش یہ قوم اس جاہل انسان کی جہالت اور منافقت کو اس وقت پہچان لیتی
arifkarim Citizen X Will_Bite desan mughals Husaink Munawarkhan Dr Adam Sohail Shuja taban Shahid Abassi surfer atensari sensible 3rd_Umpire Wake Up Pakistan Arrest Warrant karachiwala AbbuJee chacha jani Siberite Islamabadiya nawaz.sharif
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2015/07/559b946ea45dc.jpg