یو اے ای میں وی پی این استعمال کرنے والوں پر جرمانے اور سزا ہے: جسٹس عالیہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں VPN استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور سزا دینے کی تجویز دے دی،،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس میں ریمارکس دئیے کہ UAE میں VPN استعمال کرنے والوں پر جرمانے اور سزا ہے،،

https://twitter.com/x/status/1820337759124418747
 

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
چیف جسٹس صاحبہ یو اے ای میں بادشاہت ہے اور اس کے علاوہ یو اے ای میں لوگ بہت زیادہ خوشحال بھی ہیں اور اس کے علاوہ وہاں پہ لا اینڈ ارڈر کی سچویشن بھی کوئی بری نہیں ہے اور اس کے علاوہ وہاں پہ ہر کسی کو اپنا حق بھی مل جاتا ہے اور اس کے علاوہ وی پی این کے استعمال پہ پابندی اس لیے بھی ہے کہ وہاں پہ مہمان قسم کے مزدور اور ورکر کام کرتے ہیں اپنے ملک چھوڑ کے تو اس لیے ان کو کنٹرول کرنے کے لیے وی پی این پر پابندی ہے۔
اپ پاکستان کی بات کر رہی ہیں جہاں پہ ذرا سا کوئی بندہ بولے جو کہ اس کا جمہوری حق ہے اس کو گھر سے اٹھا کے لے جاتے ہیں اور اپ کہہ رہی ہیں وی پی این پہ پابندی لگا دیں اور جرمانے بھی کریں سبحان اللہ اپ کے اوپر
یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں پہ پولیس کی کسٹڈی سے لوگوں کو اٹھا کے لے جاتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا کہ وہ کدھر گئے ہیں اور اپ کہہ رہی ہیں وی پی این پہ پابندی لگا دیں۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is ko koi batae keh ap ka PM & minister bhi VPN use kar rahe hain pahle un ko saza do, awaam ki baari baad mein aati hay
 

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
its not true but again if it is then start imposing penalties on cabinet members for using VPN to use X
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں VPN استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور سزا دینے کی تجویز دے دی،،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس میں ریمارکس دئیے کہ UAE میں VPN استعمال کرنے والوں پر جرمانے اور سزا ہے،،

https://twitter.com/x/status/1820337759124418747
Ill advised judge.

There is no penalty on 'use' of VPN in UAE. Meaning, it can be used for apps that are blocked otherwise.

However, there is a penalty on 'illegal use of VPN' in UAE, which refers to using VPN to hide your ID in order to commit a crime.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Judge Neelum should have allowed Twitter to be restored in Pakistan. If an isolated case of fake video harassment surfaces, then the cybercrime agency should handle it. Banning social media and imposing fines on its users is pathetic and will not stop the harassment.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
بلی کی خواب میں چھیچھڑے۔
دبئی میں جرمانے ہوسکتے ہیں کیونکہ وہاں وی پی این کا استعمال بھی محدود ہے۔
جس ملک کی پوری عوام ہی وی پی این پر آجائے وہاں جرمانے کام نہیں کرتے۔
چین جیسا ملک وی پی این کا توڑ نہیں نکال سکا تو یہ حکومت کیا کرلے گی جو فائروال کو فائبروال کہتے ہیں۔
 

Back
Top