battery low
Chief Minister (5k+ posts)
مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن ، آنسو گیس، چاقو اور ماسک دیکھے گئے، پنجاب پولیس کو غیر مسلح رکھا گیا تھا، اب بھی ایسا کر رہے ہیں ، یہ تحریک مسلح دہشتگردی ہے، 20 سے زائد پولیس اہلکاروں پر حملہ افسوسناک ہے، مریم نواز کی مذمت۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1860948111356752338 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پولیس پوسٹوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایس پی، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او سمیت بیس سے زائد پولیس اہلکاروں کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے، مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن ، آنسو گیس،چاقو،ماسک وغیرہ بھی دیکھے گئے ۔
مریم نواز نے کہا کہ غازی بروتھا ،میانوالی ،ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، پنجاب پولیس کو پہلے بھی تصادم سے بچنے کےلیے غیر مسلح رکھا گیا تھا، اب بھی غیر مسلح ہے۔
https://twitter.com/x/status/1861093689243697505

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8gmpxR6/maryam-nawaz.jpg
Last edited by a moderator: