یہ سسٹم بے شرم،بے غیرت اور ننگا ہوچکا ہے،علی امین گنڈاپور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کی بہنوں سے ملنے نہ دینا بے شرمی اور بے غیرتی ہے۔ یہ سسٹم بے شرم اور بے غیرت ہوچکا ہے اور پوری قوم کے سامنے ننگا ہوچکا ہے لیکن اسے پھر بھی شرم نہیں آرہی۔ سسٹم میں ایسے لوگ ہیں جنہیں احساس ہورہا ہے کہ ادارے بھی بدنام ہورہے ہیں اور نفرتیں بھی پھیل رہی ہیں، وہ راستہ نکالیں گے"- علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1913084439418249399
 

Back
Top