یہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم نے نمک حرام، جاہل اور احسان فراموش کسے کہا؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اُس انسان سے بڑا وطن فروش اور غدّار کون ہو سکتا ہے جو عمران خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر کو غدار اور نواز شریف اور زرداری جیسے پلّوں کو وطن پرست سمجھتا ہو
https://twitter.com/x/status/1713979246912176633
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی جرنیلوں کو کہا تھا اور تو کوئی اس صفت پر پورا نہیں اترتا
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
He paid for the actions that others did and made millions.
That is why America wanted to get direct access to him but it was denied by those who wanted to hide real culprits.

اس نے ان اعمال کی قیمت ادا کی جو دوسروں نے کیے اور لاکھوں کمائے۔

اس لیے امریکہ اس تک براہ راست رسائی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن اصل مجرموں کو چھپانے والوں نے اس سے انکار کر دیا۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اُس انسان سے بڑا وطن فروش اور غدّار کون ہو سکتا ہے جو عمران خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر کو غدار اور نواز شریف اور زرداری جیسے پلّوں کو وطن پرست سمجھتا ہو
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اُس انسان سے بڑا وطن فروش اور غدّار کون ہو سکتا ہے جو عمران خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر کو غدار اور نواز شریف اور زرداری جیسے پلّوں کو وطن پرست سمجھتا ہو
https://twitter.com/x/status/1713979246912176633
قوم کو ستر سال کے بعد سمجھ ائی کہ انکے اصل غدار کون ہیں ورنہ جرنیلوں نے تو ملّی ترانے سنا سنا کر قوم کو پاگل بنایا ہوا تھا
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
sad for this man, didnt undertand that what was he going through at that time but now the traitors are exposed by Imran Khan
 
Back
Top