battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1733250795145973945
میں نے اکتوبر 2012 کو پریس کانفرنس میں کہا تھا یہ ڈبل شاہ ھے فراڈیا ھے یہ شوکت خانم کے چندےکا حساب دے 7ملین ڈالر کہاں انویسٹ کیے مجھ پہ اس نے مقدمہ کیا 11سال ھو گۓ میں عدالت جاتا ھو یہ نہیں آتا. میں اسمبلی میں کہتادہا یہ جیب کترا ھے چور ھے اسنے کبھی پلے سے روٹی نہیں کھائ. میں شاہ محمود قریشی کو کہا اسکی جیب چیک کرو ایک پیسا نہیں ھو گا یہ ساتھ بیٹھا تھا. اسمبلی میں آنے سے پہلے اسد قیصر کو کہتا تھا اس سے گارنٹی لو یہ ریکارڈنہیں لگاۓ گا. پھر قید بھگتی ساری فیملی پے مقدمے بھگتے. سچ اسوقت بھی بولا جب عمران خان باجوہ فیص کا عشق جوان تھا. جیل بھجوانے کے لئے ik کے اشارے کی صورت تھی. ھم جاگتےرہو کی آوازیں دیتے رہےَ. چلو جاگ تو گئے بعد از خرابی بسیار. اللہ وطن عزیز کوآباد رکھے آمین

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Q6X6MPj/khawaja.jpg