Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
بلوچ اور پشتون نوجوانوں کو اغوا کرکے آرمی کے عقوبت خانوں میں بند رکھا جاتا ہے جہان ان کی داڑھی اور سر کے بال بڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر جہاں آرمی نے دہشت گردی کا ڈرامے کرنا ہوتا ہے پہلے وہاں انہی کے لوگ خوب ہوائی فائرنگ کرتے ہیں اور کمپنی کمانڈر جن سپاہیوں سے ناراض ہوتا ہے انہیں وہاں گولی مار دی جاتی ہے اور پھر ان بلوچ یا پشتون نوجوانوں کو بھی وہاں شہید کر دیا جاتا ہے اور پھر میڈیا کو بتایا جاتے ہے کہ سخت مقابلے کے بعد چار دہشت گرد ٹھکانے لگا دیے اور چھ فوجی جوان بہادری سے مقابلہ کرتے شہید ہو گئے۔
یہ ہے دہشت گردی کی حقیقت
https://twitter.com/x/status/1898779467360636951
یہ ہے دہشت گردی کی حقیقت