Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو سمجھ آگئی ہے کہ وہ عمران خان سے انگیج کر کے اپنی سیاست بچا سکتے ہیں ن لیگ کی فارم 47 کی حکومت کے علاوہ اس وقت کیا حیثیت رہ گئی؟ یہ تو 2007 میں ق لیگ جیسی حیثیت سے بھی نیچے جا چکی ہے۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1871627166087262279
خان صاحب جو کہا کرتے ہیں کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے وہ سچ کہتے ہیں انہوں نے رچرڈ گرنیل کے اکاؤنٹ کا کہنا شروع کردیا کہ یہ فیک ہے۔ اجمل جامی
یہ یورپی یونین کا بھی کہہ دیں کہ یہ اصل نہیں فیک ہے۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1871610462342897714
حکومت نے اپنے حالات اتنے خراب کر لئے ہیں کہ اب بیرونی دنیا سر عام ان پر انگلیاں اٹھا رہی ہے یہ معیشت اچھی کا جتنی مرضی نعرہ لگائیں لیکن حقیقت میں معیشت بند ہو رہی ہے ان کے پاس اب کوئی چارہ نہیں بچا کہ یہ پی ٹی آئی سے حالات درست کر کے تھوڑی مرہم پٹی کریں
https://twitter.com/x/status/1871601224631677217
عمران خان نے ایک چیز ثابت کردی کہ انکے مخالفین جو مختلف نظر آتے ہیں وہ دراصل مختلف نہیں ایک ہی ہیں خان صاحب نے سب مخالفین کو ایک ہی مجسمہ ثابت کیا پھر مذاکرات شروع کئے، حبیب اکرم کا عمران خان کے اسٹبلشمنٹ کی بجائے حکومت سے مذاکرات کے سوال پہ زبردست تجزیہ،جو سننے کے قابل ہے
https://twitter.com/x/status/1871512537768038609
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XlvUmbN.jpeg