۔اسلام آبادہائی کورٹ :قتل کیس میں احمد فرہاد کی اہلیہ کی ضمانت منظور

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
احمد فرہاد اہلیہ کیس۔اسلام آبادہائی کورٹ نے قتل کیس میں احمد فرہاد کی اہلیہ سعدیہ فرہادکی ضمانت 1 لاکھ مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔سنگین جرم ہے صرف فرضی باتوں اور کہانیوں پر کسی کو قصور وار قرار نہیں دے سکتے۔عدالت ثبوت دیکھتی ہے تاویلیں نہیں۔جسٹس انعام امین منہاس کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1904151375711486353 https://twitter.com/x/status/1904166868102836351
 
Last edited by a moderator:

Back
Top