۔اللہ تعالیٰ خان کو خواتین کے شر سے بچائیں

DrGigyani

MPA (400+ posts)
‏اللہ تعالیٰ خواتین کے معاملے میں خان کو حکمت عطا کریں۔ یہ عورت دراصل توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز کی زمہ دار ہے، دونوں کیسز جن میں خان صاحب پھنسے ہوئے ہیں۔ توشہ خانہ سے تحفے بھی اس نے لیے تھے اور القادر ٹرسٹ کیس بھی اسکا پراجیکٹ تھا۔ خان کو اس کو اپنے لیگل معاملات سے الگ کرنا پڑے گا ورنہ یہ اپنی کم فہمی اور زنانہ ذھنیت کی وجہ سے خان کو مروا دے گی۔ خان کے مسائل دیکھیں اور اسکو نندوں کی لڑائی کی پڑی ہوئی ہے۔ ایک بھائی کے ساتھ بہن سے زیادہ مخلص کوئی نہیں ہوسکتا۔ خان ان سب خواتین کو لیگل معاملات سے الگ کردیں۔ بیویوں کے معاملے میں خان ویسے بھی بدقسمت واقع ہوئے ہیں اور یہ عورت پردے کے پیچھے کچھ اور چیز ہے۔ اللہ خان کی حفاظت کریں۔
بہت سے لوگ میری اس بات سے ناخوش ہوں گے، لیکن میں نے بہت سوچ بچار کے بعد یہ بات لکھی ہے۔ مجھے اس عورت سے خوف آتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1730131556084093435
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر ساب او ۔ آپ خانصاب کو خصی ہونے کا مشورہ دیں ۔

نہ ہوگا کیلا ، نہ باندر کیلا کھانے آئے گا ۔
عمران احتیاط نہیں کرتا ، خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑتا ہے ۔
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)

ڈاکٹر ساب او ۔ آپ خانصاب کو خصی ہونے کا مشورہ دیں ۔

نہ ہوگا کیلا ، نہ باندر کیلا کھانے آئے گا ۔
عمران احتیاط نہیں کرتا ، خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑتا ہے ۔
قسمت ہی خراب ہے خان کی۔
 
Back
Top