‎خدا حافظ پاکستان۔۔میں ملک چھوڑ ہوں عمران ریاض خان کون کون سےراستوں سےہوتے

Azaadi

Minister (2k+ posts)

خدا حافظ پاکستان۔۔میں ملک چھوڑ ہوں عمران ریاض خان کون کون سےراستوں سےہوتےہوئےبرطانیہ پہنچ گے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
What?

عاصم مستری کے جہاز میں بھی مالٹوں کی پیٹیاں پھٹ گئیں یا کچھ اور ؟
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
geela teetar will continue to make money by making a fool out of brain dead youthia clan
Nawaz Sharif Bajwa Asim Munir Zardari made money through corruption and if Imran Riaz makes money through YouTube then it’s legal and halal. The problem is haraam kors making money from corruption but you haraam kor patwaris won’t understand because you are same.
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
سوامی نارائن شری تھتھا کشور اپنے بھگت بڑبولے ناتھ کے ہمراہ
برطانیہ نہیں گرو دیو با با رام دیو کے آشرم پہنچ گیا ہے

GiclfRrX0AAKygU
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
geela teetar will continue to make money by making a fool out of brain dead youthia clan
بچے یونہی خوش ہوتے ہیں، تو بھی خوش ہولے۔
توڑنے کی تو اسے بہت کوشش کی، یہ بھی دنیا کو معلوم ہے۔
تجھے تو اسکی چوتھائی بھی کھانی پڑتی تو عاصم منیر کے ’’ع‘‘ کو بھی دہراتے بھی تیری آنکھیں اور معلوم نہیں کیا کیا گیلا ہوجاتا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سوامی نارائن شری تھتھا کشور اپنے بھگت بڑبولے ناتھ کے ہمراہ
برطانیہ نہیں گرو دیو با با رام دیو کے آشرم پہنچ گیا ہے

GiclfRrX0AAKygU
اور ادھر شری سوامی ناتھ چترویدی کے وید نے اسے خونی و بادی بواسیر کی دوا کی ڈوز ڈبل کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ کیونکہ اب بہت بجے گی اسکی
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بچے یونہی خوش ہوتے ہیں، تو بھی خوش ہولے۔
توڑنے کی تو اسے بہت کوشش کی، یہ بھی دنیا کو معلوم ہے۔
تجھے تو اسکی چوتھائی بھی کھانی پڑتی تو عاصم منیر کے ’’ع‘‘ کو بھی دہراتے بھی تیری آنکھیں اور معلوم نہیں کیا کیا گیلا ہوجاتا۔

Tu nain khud kitneee khaee hay Ju auron ku batain kr raha hay? Kash khan Kay supporter tum logon jaysay buzdil na hotay tu shayaaad gandapooor aur Pinki khan ku Adyala say nikaaal laytay

https://twitter.com/x/status/1884630691419447511
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Tu nain khud kitneee khaee hay Ju auron ku batain kr raha hay? Kash khan Kay supporter tum logon jaysay buzdil na hotay tu shayaaad gandapooor aur Pinki khan ku Adyala say nikaaal laytay

https://twitter.com/x/status/1884630691419447511
لے بھئی، تیری تو ابھی سے لیک کر گئی۔ ابھی عمران ریاض کے دو چار پروگرام تو آنے دے۔
باقی تیرے ٹبّر پر اگر اس طرح گولیاں چلائی ہوتیں تو تیرا آج کیا حال ہونا تھا، یہ بھی سب کو معلوم ہے۔
یہاں تو پھر تیاری کر رہے ہیں آٹھ فروری کی۔
اب گِدھ اور لُومڑ کی اولادیں چیں چیں کرتی رہیں، جسکی جتنی ہمّت ہے، دنیا انھیں جانتی ہے۔

اور ہاں، یہ ٹوٹے کاٹ کر اپنی نانی کی طرح ویڈیو نہ بنوایا کر۔

اگر زلفی بخاری کی کرپشن اور اسکا انجام دیکھنا ہے تو وہ بھی تحریری طور پر موجود ہے۔ راولپنڈی رنگ روڈ کے پروجیکٹ پر کیسے خان نے زلفی بخاری اور سرور خان کو رگیدا تھا، یہ معلوم کرنا ہو تو اخبار بھی موجود ہیں اور اے جی آفس کا ریکارڈ بھی۔

ہم کھسروں کی ٹویٹ دیکھ کر رائے نہیں بناتے۔
 
Leak tu tum youthion kee hu raheee hay ju rozana rotay rehtay hu
We Pakistanis are pretty relaxed that cult is dying, Pinki ran away and Gabdapoor didn’t watch D chowk lol

Bol na tu nain kitneee khaee hay ??
 
ہا ہا ہا ۔۔۔۔ فارم ۴۷ کا جتھا پورے پاکستان کو غیر پاکستانی کہہ رہا ہے۔
لگے رہو، اور فصل کھاوٗ سی ایس ڈی کے باہر لگے درخت کا، جو یحیٰ خان لگا کر گیا تھا۔
اسی کی طرح ٹُن رہو گے تم سب بھی، اور ایک دِن اچانک پریڈ گراوٗنڈ میں آنکھیں کھلیں گی، جب تمھاری پشت آسمان کی طرف ہوگی۔
کچھ اسطرح سے
pak-soldiers.webp
 
haha rota reh, teree asliyaat shiw hu he gaee thorday say mesages exchange kr kay
par yeh tu bata tu nu khud kitnee khaee hay khan kay liya?
 
Back
Top