‏جب خان صاحب نے یہ کہا تھا ک

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
‏جب خان صاحب نے یہ کہا تھا کہ ریپسٹ کو اس قابل ہی نہ چھوڑا جائے کہ وہ دوبارہ ایسی بیغرتی کرے تو پاکستانی لبرز کو موت پڑگئی تھی مگر پاکستان کے جنسی تشدد کے واقعات دیکھتے ہوئے یہ لگ رہا ہے کہ خان صاحب کی تجویز غلط نہ تھی🤗
تاہم پاکستان میں ایک اور بھی مسلہ ہے، پولیس، انتظامیہ، عدلیہ اور وکیل سب اتنے منافق ہیں کہ یہ کمزور معصوم آدمیوں کو تو فوراً دھر لیں گے اور قاتلوں کی طرح Rapists آزادی سے دندناتے پھریں گے

 

Back
Top