battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جسٹس ابوالحسنات ذوالقرنین کے بارے میں ریمارکس پر افسوس کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں میرا گزشتہ روز کا غصہ قابلِ جواز نہیں تھا، جج ہمارے سامنے نہیں تھے مجھے اِس طرح نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔!!
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے کل کے بھڑکیلے ریمارکس سے اُٹھنے والا معاملہ بظاہر رفع دفع۔۔!!
جسٹس میاں گل حسن اورنگ نے اپنی جسٹس ابو الحسنات ذولقرنین کے متعلق گزشتہ روز کی رائے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔
https://twitter.com/x/status/1851903071338823913