battery low
Chief Minister (5k+ posts)
روحانی سکون کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مجھے بشریٰ بی بی کے پاس لے جانے کا کہتے تھے، عون چوہدری کا بیان
وہ خود اکیلے بھی بشریٰ بی بی کے پاس جایا کرتے تھے ، عون چوہدری کا بیان
میں حیران ہوا اور چیئرمین پی ٹی آئی کو بتایا کہ وہ شادی شدہ خاتون ہیں ، عون چوہدری کا بیان
چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کو طلاق ہوگئی ہے ، عون چوہدری کا بیان
میں چیئرمین پی ٹی آئی کے یکم جنوری 2018 کے نکاح کا گواہ ہوں ، عون چوہدری کا بیان
31 دسمبر 2017 کو مجھے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا اگلے دن بشریٰ بی بی کے ساتھ نکاح کرنا ہے اور انتظامات کرو، عون چوہدری کا بیان
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jRWBwV3/aon-ch.jpg
Last edited by a moderator: