‏شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا مطالبہ ہے کہ شرجیل میمن اور غریدہ فاروقی کو بھی ولائتی شراب کے کریٹ برآمد ہونے پر گرفتار کیا جائے کیا صرف پی ٹی آئی والے ہی گناہ گار ہیں یہ جھوٹی غریدہ کل شراب سمیت آئی آئی چندریگر روڈ سے پکڑی گئی لیکن ایک بڑی شخصیت کا فون آیا اور شراب سمیت جانے کی اجازت ہو گئی اب کوئی پتا کرے کہ زرداری کراچی ہے یا اسلام آباد میں
 

Back
Top