battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کا انتخابات میں عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کی ہدایت، تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 17 ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا پابند کرتا ہے، آزاد میڈیا کے ذریعے آزادی اظہار رائے ہونی چاہئے، اس کے بغیر انتخابات کو صاف اور شفاف نہیں دیا جاسکتا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1752599624442130919
https://twitter.com/x/status/1752599624442130919