یہ تصویر اگر طالبان کے افغانستان کی ہوتی یا پاکستان کا کوئی مولوی ایسے
کر رہا ہوتا تو پوری دنیا میں شور و غوغا ہوتا، انسانی حقوق، خواتین کے
حقوق اور بچوں کے حقوق کی دہائی دی جا رہی ہوتی۔ اسلام کو وحشی مذہب اور
اسلام پسندوں کو درندہ ثابت کیا جا رہا ہوتا لیکن کیا کریں کہ یہ سب بنگلہ
دیش میں بھارت نواز سیکولر لبرل فاشسٹ حکومت کر رہی ہے۔ اس لیے
اقوام متحدہ سے لے کر سب خاموش ہیں۔ اگر کوئی اسلام پسند ہو تو اس
کے سب حقوق ختم ہو جاتے ہیں....
.