27 ویں ترمیم نہیں آنے دینگے، ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کرینگے،فضل الرحمان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849757076446171627
https://twitter.com/x/status/1850128716552143158
27 ویں ترمیم نہیں آنے دینگے، ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کرینگے، حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ، مولانا فضل الرحمان کا اعلان۔۔!!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم نہیں آئے گی، اگر ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل ڈرافٹ اور فائنل ہونے والے ڈرافٹ میں فرق تھا، آئینی ترمیم کی 56 کالاز تھیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں ہوں ،حکومت میں جانےکا کوئی ارادہ نہیں ہے، 27ویں ترمیم نہیں آئےگی بھرپور مزاحمت کریں گے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ایک صوبے کو دوسرے صوبے سے لڑاناغیر سیاسی سوچ ہے، وفاق پرچڑھائی کاتاثرملک کوتقسیم کرنےکےبرابر ہے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1849814233648709724 https://twitter.com/x/status/1849823636821021036 https://twitter.com/x/status/1849797075577319436
 
Last edited by a moderator:

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن آخری وقت میں مان گئے۔ اور منظوری میں مان ڈالا

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ہم جنس پرستی کے بل کے خلاف تھے۔ لیکن آخری وقت میں ہم جنس پرستی کا بل پاس کرنے والوں میں شامل تھے۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب تحفظ ناموس رسالت کے علمبردار ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت پر بڑے ، بڑے جلسے جلوس کرتے ہیں۔ لیکن نواز شریف کے دور میں نواز شریف کے ایجنڈے پر چل کر تحفظ ناموس رسالت کے بل پر دستخط تک کر دئیے۔ جب شور مچا تو کہا کہ غلطی ہو گئی۔ لیکن اس خوفناک غلطی پر بھی نواز شریف کی حکومت نہیں چھوڑی۔ بلکہ سلیم صافی کے پروگرام میں صاف طور پر کہا "چھوڑیں اور آگے چلیے".

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب پرویز مشرف کی ایل ایف او کے حق میں نہیں تھے۔ لیکن آخری وقت میں ایل ایف او کا ساتھ دیا۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے ۔۔لیکن عدم اعتماد میں شہباز کو ووٹ دیا ۔۔۔۔۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب 26 ویں ترمیم کے شدید - مخالف تھے۔ لیکن
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Fazlu has already done the damage by supporting the Form 47 amendments. Now they don't even need him to do more amendments if they manage to take PTI reserve seats and hand them to PDM. Molana should be ashamed.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Don’t trust this mullah.He said the same about 26th amendment but his party didn’t vote against the government.He was either offered inducements or threatened by the generals.The damage has been done.The judiciary is no longer independent.The crooks of PDM will appoint the judges and select the judiciary benches.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
27 ویں ترمیم نہیں آنے دینگے، ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کرینگے، حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ، مولانا فضل الرحمان کا اعلان۔۔!!
اس میں ہی جواب ہے۔

نہ نہ کرتے پیار ہائے میں کر گئی کر گئی
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Galh3nKW0AAOFI7
 

Back
Top