جوان اپنی بیویاں یحییٰ خان کے پاس لاتے تھے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جی ایچ کیو کے آئین کے تناظر میں ابھی بھی یہی کچھ ہوتا ہے

classic film army GIF
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Alexander-the-Great.jpg

اس خطے یعنی پنجاب، ، سندھ، سرحد کے لوگ یہ کام پانچ ہزار سال سے کرتے آ رہے ہیں-
۱- سکندر اعظم
۲- بابر
۳- مغل
۴- چنگگیز خان
۵- اور جسنے یہ زمین کراس کی
اب با آسانی جینیاتی طرز چیک کیا جا سکتا ہے
پنجاب کے بیشتر لوگوں کی جینیاتی مماثلت یونان ، ایران، کرغستان، ترکستان، اور منگولیا سے مطابقت پائے گئ،آگے چل کر کروڑوں پنجابی یونان کی شہریت جینیاتی بنیاد پہ یونان کی عدالت میں داخل کریں گے

یہ جینیاتی کشش ہے پنجاب کے لوگ کشتیوں میں بیٹھ کر یونان کی ساحل پہ ڈوبنا اعزاز سمجھتے ہیں
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ایوان صدر کے لئے خاص پروازیں روس اور آزربائیجان سے آتی تھیں اور ان کے مسافر بغیر کسی ویزا مخصوص گاڑیوں کے ذریعہ ایوان صدر منتقل ہو جایا کرتے تھے

ان کے بارے میں کسی نے تفصیل نہیں بتائی ؟؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات لکھ لو- دنیا کا سب سے بڑا کیس یونان کی عدالت میں لڑا جائے گا
جینیاتی بنیاد پے
۱- تمام پنحابیوں کو یونان کی شہریت مل جائے گِی
۲- لاہور سے دارول خلافا ایتھنز منتقل ہو سکتا ہے ؟
۳- کیونکہ آبادی کے حساب سے پنجاب یونان سے بڑّہ ہے تو ممکن ہے لاہور ہی یونان کا دارول خلافا ہو جائے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
General Yaha khan ko Mulk kay sub se ziada ronaq waley chowk mein latka kar maarna chahiey tha, or hamesha kay liey is ko usi chowk mein tanga rehna dena chahiey tha