سوشل میڈیا کےلوگ ہمارے ہیرو ہیں:عمران خان کی اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1799014938905817357
حمود الرحمان کمیشن بنانے کے 2 مقاصد تھے،کمیشن بنانے کا ایک مقصد تھا ایسی غلطی دوبارہ نہ دُہرائی جائے،کمیشن نے اپنی رپورٹ میں جنرل یحییٰ کو ذمہ دار ٹھہرایا کہ اس نے سب کچھ اپنی پاور کیلئے کیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان

سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو۔۔

جس ملک میں استحکام نہیں ہوگا سرمایہ کاری نہیں آئے گی،موجودہ بجٹ میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی،قرضے بڑھتے جائیں گے، معاشی حالات دیکھ کر پیپلز پارٹی حکومت میں شامل نہیں ہوگی،عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو۔

نواز شریف جب شیخ مجیب اور حمود الرحمان کمیشن کا حوالہ دیتے تھے تو آپ کہتے تھے نواز شریف فوج کے ادارے کو تباہ کرکے دوسرا مجیب الرحمان بننا چاہتا ہے، صحافی کا سوالاُس وقت میں نے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ نہیں پڑھی تھی، اب یہ رپورٹ میں نے پڑھ لی ہے، عمران خان کا جواب

ملک میں سیاسی انتقام جاری ہے،ایف آئی اے کو صرف وکلاء کی موجودگی میں جواب دوں گا،یہ سب محسن نقوی کرا رہا ہے، عمران خان

ایف آئی اے میرے خلاف جھوٹا سائفر کیس بنانے پر مجھ سے پہلے معافی مانگے، عمران خان۔۔۔!!!

میں نے مشرف دور میں بھی شوکت عزیز سے مذاکرات نہیں کئے،مشرف کے نمائندے سے مذاکرات کئے تھے،ہم وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے، عمران خان کا سُپریم کورٹ کی جانب سے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب۔۔۔!!!

عمران خان کا اپنی سوشل میڈیا ٹیم کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا واضح اعلانآپ کے ایکس ہینڈل سے وڈیو پوسٹ کی گئی کیا آپ کی مرضی سے کی گئی؟ صحافی کا سوال

میں جیل میں بیٹھ کر ویڈیو کیسے پوسٹ کرسکتا ہوں؟میں اُس ٹویٹ کو اون کرتا ہوں، لیکن جو وڈیو پوسٹ کی گئی وہ نہیں دیکھی اس پر بات نہیں کروں گا،میں ٹویٹ کرنے کا صرف وکلاء کو بتاتا ہوں، عمران خان

میں شکایت نہیں کرتا اور چوں چوں کرنے والا نہیں ہوں،مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے،میرے پاس ایکسر سائز مشین کے علاؤہ کوئی سہولت نہیں،روم کولر ساری چکیوں میں لگے ہوئے ہیں،

میرے سیل میں اٹیچ باتھ روم بھی نہیں، نہانے کیلئے دوسری جگہ جاتا ہوں،نواز شریف اور زرداری کو قید کےدوران لگژری سویٹ دیئے گئے تھے، انکے کھانے بھی باہر سے آتے تھے،نواز شریف اور زرداری کے ساتھ ملاقاتوں کا تانتا بندھا ہوتا تھا،مجھے وکلاء اور فیملی کے ساتھ صرف آدھا آدھا گھنٹہ ملاقات کرنے دی جاتی ہے، عمران خان

آپ اپنے دور اقتدار میں کہا کرتے تھے یہ سہولیات سب قیدیوں کو مل جائیں تو لوگ باہر سے آکر جیل میں رہنا پسند کریں گے؟ صحافی کا سوالمیں نے اب تک ان سے کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی،مجھے کھانا بھی قیدی بناکر دیتے ہیں، عمران خان کا جواب

ملک میں دوبارہ 1971 کی طرح وہ کچھ دہرایا جارہا ہے جس سے معیشت بیٹھ جائے گی، ہمارے ساڑھے 3 سال میں نیب نے ساڑھے 400 ارب اکٹھے کئے،1100 ارب مزید جمع ہونا تھا، نیب ترامیم کے باعث ایک دفعہ 3 لاکھ، دوسری دفعہ ڈیڑھ کروڑ اکٹھے ہوئے،نیب ترامیم کی وجہ سے ملک کا 1100 ارب کا نقصان ہوا،جو ملک گھٹنوں کے بل ہو وہ اتنے نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا، عمران خان۔۔۔۔!!!


14مئی 2023 کو پنجاب الیکشن کی میٹنگ کے دوران بھی ن لیگ نے کہا آرمی چیف الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ کرچکا ہے،جسٹس بندیال کے کہنے پر ہم نے انتخابات پر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیے،قانون کے مطابق 90 دن میں الیکشن ہونے تھے لیکن جسٹس بندیال اپوزیشن کے ہتھکنڈوں کے دباؤ میں آگئے،عمران خان۔۔۔!!!


https://twitter.com/x/status/1799120397662613709
https://twitter.com/x/status/1799136672094757215
https://twitter.com/x/status/1799052242840068321
https://twitter.com/x/status/1799028421282148601
https://twitter.com/x/status/1799017942539231665
https://twitter.com/x/status/1799148695264391529
https://twitter.com/x/status/1799136195340898452
https://twitter.com/x/status/1799107306715574402
https://twitter.com/x/status/1798955003836850432
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Everyday if someone can discuss this 71 incident and see the facts could help understand today situation and stop repeating mistakes.
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
حمود الرحمان کمیشن کا حوالہ دیتے تھے تو آپ کہتے تھے نواز شریف فوج کے ادارے کو تباہ کرکے دوسرا مجیب الرحمان بننا چاہتا ہے
میں نے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ نہیں پڑھی تھی، اب یہ رپورٹ میں نے پڑھ لی ہے، عمران خان
🤣🤣🤣

Bitch, no wonder why your dumb bitches are orbiting at absolute level of dumbassery.
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
🤣🤣🤣

Bitch, no wonder why your dumb bitches are orbiting at absolute level of dumbassery.
نواز شریف کتنا بڑا ٹاؤٹ ہے کہ کل حموالرحمن کمیشن کے مطابق سزائیں دینا چاہتا تھا اور آج اس رپورٹ کی بات کرنے پر فوجی بوٹوں کے کہنے پر غداری کے مقدمے بنا رہا ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Bitch, no wonder why your dumb bitches are orbiting at absolute level of dumbassery.
میچ--- >>کرکٹ ٹیم ہار گئی لیکن
گالیاں کمپنی، اور اُسکی کاکول اکیڈمی کو پڑ رہی ہیں۔
ان کی بھی کیاذلّت والی زندگی بن گئی ہے۔
ھے ناں مجے کی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سو شل میڈیا زندہ باد
 
Last edited: