عدالت کابیرون ملک مقیم صحافیوں کی جائیدادیں قرق،شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805610282401538205
اشتہاری ملزمان یوٹیوبر عادل راجہ ، شاہین صہبائی ، معید پیر زادہ ، صابر شاکر، حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کیخلاف بڑا حکم

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد قرق کرنے کا حکم

چیئرمین نادرا کو ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت

انسداد دہشتگردی عدالت کا اشتہاری ملزمان کے نائیکوپ بھی بلاک کرنے کا حکم

ڈی جی ایف آئی اے کو اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

عدالت نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ 15 دن میں طلب کرلی

ملزمان کیخلاف استغاثہ کے گواہان کے بیانات قلمبند
انسداد دہشتگردی عدالت کی دس جولائی تک تمام متعلقہ محکموں کو عملدرآمد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری احکامات جاری کردیے

ملزمان کیخلاف اشتعال انگیزی اور لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے الزام کے تحت مقدمات درج ہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

man tube GIF
shocked golden retriever GIF
MUNIRA DALA​

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ساقو ڈاکو کے بھی قرق ہوئے تھے نواز شریف اور پھر مشرف کے بھی ضبط ہوئے تھے لیکن پھر کیا پٹ لیا ان سب کا اب بھی کون سا گھوڑا پٹ لیں گے جعلی مقدمے بنا کر
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہی اچھا ہوتا اگر ہماری یہ عدالتیں ان شیر دل صحافیوں کی جائدادیں قرق کرنے سے پہلے ان تمام چور سیاستدانوں بیوروکریٹس فوجی جنرلز کی بیرون ممالک اور اندرون ملک جائدادیں بھی قرق کرتے جو کئی مرتبہ اشتہاری بھی رہے ہیں اور آجکل امریکہ کے خاص ایجنڈے کو پائیہ تکمیل کے لیئے پاکستان پر قابض ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
ساقو ڈاکو کے بھی قرق ہوئے تھے نواز شریف اور پھر مشرف کے بھی ضبط ہوئے تھے لیکن پھر کیا پٹ لیا ان سب کا اب بھی کون سا گھوڑا پٹ لیں گے جعلی مقدمے بنا کر
Kuch kar sakain ya na, per muneeray mistry key tasalee ho gaye hay.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo was a convicted criminal and an absconder but his properties were not seized.The haramkhor generals were doing secret deals with this criminal.They gave him a red carpet welcome when he returned to Pakistan.
NS maseeha hay company ka, haram khalanay kay leyea.