سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، شاہد آفریدی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، کئی علاقوں میں تعلیم نہیں پہنچی مگر وائی فائی پہلے پہنچ گیا، شاہد آفریدی

مشہور ہونے کیلئے لوگ ان لوگوں کو ٹرول کرتے ہیں جو بہتر ہوتے ہیں،جو ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، شہرت کیلئے ٹارگٹ کرتے ہیں، میں اس ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں، میرے لیے میری فاؤنڈیشن سب سے اہم ہے- شاہد آفریدی

جھوٹ کی وجہ سے ہمارا معاشرہ اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے، ہمارے بچے خراب ہو رہے ہیں۔ جھوٹ سے ہی آپ کو شہرت، ڈالرز، فالورز ملتے ہیں، ہمیں ان لوگوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان کو فالو ہی نہیں کرنا چاہیے، ان کو فالو کریں جو ملک کیلئے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں- شاہد آفریدی

کچھ لوگ بیٹھ کے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں، ہر جگہ برائیاں ہی دکھا رہے ہوتے ہیں، اس ملک میں اچھائیاں بھی ہو رہی ہیں کبھی اچھائیوں کو بھی دکھانا چاہیے، برائیوں کو ہی لائکس کیوں ملتے ہیں؟ شاہد آفریدی

https://twitter.com/x/status/1805288441527386122

https://twitter.com/x/status/1805698015275237452
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے اس ان پڑھ جاہل نسوار فروش شاہد آفریدی کو بھی یہ احساس اب ہوگیا ہے کہ تعلیم بہت ضروری ہوتی ہے
کاش پہلے اس جاہل ان پڑھ کو احساس ہوجاتا تو یہ بھی پڑھ لکھ جاتا اور اگر پڑھا لکھا ہوتا تو کبھی بھی کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر کرپٹ لوگوں کو پروموٹ کرنے کی حرام زدگی نطفہ حرامی اور مایکی نا کرتا یہ جاہل ان پڑھ نسوار فروش شاہد آفریدی
شڑل
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)
Three undisputed men of integrity Dr Israr, Hakeem Saeed and Edhi warned us about Imran Khan long time ago not to mentioned the final words of Dr Abdul Qadeer Khan and the mother of Dr Aafia Siddiqui about this Fake Messiah.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Three undisputed men of integrity Dr Israr, Hakeem Saeed and Edhi warned us about Imran Khan long time ago not to mentioned the final words of Dr Abdul Qadeer Khan and the mother of Dr Aafia Siddiqui about this Fake Messiah.
... keep worshipping your Real Messiah Hazrat Nawaz Shareef AS... no problem.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، کئی علاقوں میں تعلیم نہیں پہنچی مگر وائی فائی پہلے پہنچ گیا، شاہد آفریدی

مشہور ہونے کیلئے لوگ ان لوگوں کو ٹرول کرتے ہیں جو بہتر ہوتے ہیں،جو ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، شہرت کیلئے ٹارگٹ کرتے ہیں، میں اس ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں، میرے لیے میری فاؤنڈیشن سب سے اہم ہے- شاہد آفریدی

جھوٹ کی وجہ سے ہمارا معاشرہ اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے، ہمارے بچے خراب ہو رہے ہیں۔ جھوٹ سے ہی آپ کو شہرت، ڈالرز، فالورز ملتے ہیں، ہمیں ان لوگوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان کو فالو ہی نہیں کرنا چاہیے، ان کو فالو کریں جو ملک کیلئے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں- شاہد آفریدی

کچھ لوگ بیٹھ کے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں، ہر جگہ برائیاں ہی دکھا رہے ہوتے ہیں، اس ملک میں اچھائیاں بھی ہو رہی ہیں کبھی اچھائیوں کو بھی دکھانا چاہیے، برائیوں کو ہی لائکس کیوں ملتے ہیں؟ شاہد آفریدی

https://twitter.com/x/status/1805288441527386122
Yeh Sab Maryam k media wing k log han. Afridi ko be fit ati ha yeh baat. Itni oqat nahi thi jitni logo ne is dalay ko izat de di.
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk