سرحد پر تو باڑ لگی تھی،دہشت گرد دوبارہ کیسے آ گئے؟ مراد سعید

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805979318415245532
صوبائی حکومت نے آپریشن کی مخالفت کردی تو رات کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا کہ آپریشن کے حوالے سے تاثر غلط گیا ہے مگر ایک ہی دن میں خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے ہر فوجی قافلوں کی نقل وحرکت ہوئی۔ دیر میں بھی بڑے پیمانے پر کاروائی ہورہی ہے۔

تحصیل کبل، سوات (میرے حلقے) میں بھی فوج نے محاذ سنبھال لیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کی گاڑیاں فوجی قافلوں کے موومنٹ کے دوران ان کی سیکیوریٹی پر معمور کردی گئی ہیں۔ ۲۰۲۲ میں امن تحریک کے نتیجے میں مالاکنڈ سے دہشت گرد واپس چلے گئے تھے اور اُس کے بعد سے وہاں دہشت گردی کا کوئی واقعہ بھی نہیں ہوا لیکن انتظامیہ اور پولیس سے لے کر سب کو روزمرہ امور سے ہٹا کر اپنے آگے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔

جب کہ میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو آپریشن، مذاکرات، بیانات اور بیانیے میں الجھایا جارہا ہے۔۔اس کے پس منظر میں کونسی بساط بچھائی جارہی ہے شاید کچھ دن تک عقدہ کھلے۔۔ ۲۰۲۲ میں دہشت گردی کی واپسی کے حوالے سے کہا گیا کہ پراپگینڈہ کیا جارہا ہے۔

پھر جب عوامی طاقت سے ان عناصر کو نکالا تو آئی ایس پی آر نے بریکنگ نیوز چلوائی کہ “کچھ دہشت گرد آئے تھے جن کو نکال دیا گیا”، تو پہلے کا denial حقیقت تھا یا ان کو نکالنے والی بریکنگ نیوز؟ ان کی موجودگی حقیقت تھی یہ تو آپ نے نکالنے والی بریکنگ نیوز چلا کرتسلیم کرلیا، تو جن دہشتگردوں کو وہاں سے نکال دیا تھا اب کیا وہ دوبارہ آگئے ہیں؟ کیسے؟ سرحد پر تو باڑ لگی تھی، کیا ان کی واپسی بارڈر سیکیوریٹی کی غفلت تھی؟ اگر تھی تو کیا اس پر کوئی تحقیقات ہوئیں؟ عوامی طاقت سے ہم نے انہیں نکالا، دوبارہ آئے دوبارہ قوم کو متحد کیا۔ اتنے جلسے جلوس ہوئے، سوشل میڈیا آج بھی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔

کیا اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی آپ خبردار نہیں ہوئے؟ تو پھر یہ واپس کیسے آگئے؟ کیا ہماری جانب سے دو سال پہلے نشاندہی نہیں کی گئی تھی کہ اب یہ سلسلہ جنوبی اضلاع سے شروع ہوگا۔ تو کیسے بارڈر سیکیوریٹی کو فعال نہیں کیا گیا؟ کیسے ان کی بھاری اسلحے کے ساتھ دوبارہ واپسی اور پھیلاو ممکن ہوا؟ کیا ایسی کسی نقل وحمل کو روکنا آپ کی ذمہ داری نہیں تھی؟ جنوبی اضلاع میں تو آپ کنٹرول سنبھالے بیٹھے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ وہاں حالات خراب تر ہورہے ہیں اور اب آپ نے مالاکنڈ کا رُخ کرلیا ہے۔۔۔

شروع دن سے کہہ رہا ہوں کہ ان عناصر کی واپسی رجیم چینج آپریشن کا دوسرا مرحلہ تھا۔اگر ایسا نہیں تھا تو رجیم چینج آپریشن کے دو مہینے بعد افغانستان وفد کس نے بھیجا تھا اور وہاں کیا بات ہوئی تھی؟ جب ہم نے دہشت گردوں کے واپسی کے حوالے سے متنبہ کیا تو ہمیں ہی دہشت گرد کیوں قرار دیا گیا؟ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں جنہوں نے اس نئی گیم کا فیصلہ کیا تھا وہ غدار ہیں یا ہم؟ ہماری پوری تحریک میں تو ایک بھی ریاست مخالف نعرہ نہیں لگا پھر پاکستان کے امن کے لیے قوم کو متحد کرنے پر دھمکیوں سے لے کر، میرے سر کی قیمت لگانے تک کے تمام اقدامات کرنے والے کس کی ایما پر ہمیں اس آگ میں جھونکنے کی سہولتکاری کررہے تھے؟

میرے پاکستانیو! یہ میری جنگ نہیں ہے۔ یہ عمران خان کی جنگ بھی نہیں ہے۔ یہ آپ کی زندگیوں کا سوال ہے۔ یہ آگ نہ کل میری دہلیز پہ رُکی ہے نہ آج رکے گی۔ پرامن احتجاج کے ذریعے واضح پیغام دیں کہ ہم نہ کسی کی جنگ میں ایندھن بنیں گے۔ نا ہی کسی کے مضموم مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنے گھر چھوڑیں گے۔ ۲۰۰۸-۲۰۰۹ کا ہمارا تجربہ ہے کہ آپریشن کا اعلان ہوتے ہی دہشت گرد پھیلا دیے جاتے ہیں۔ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔ اس موجودہ سرکس کی آڑ میں اگر ایسی کوششیں ہوتی ہیں تو متحد ہوکر اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

ہمارے گذشتہ کامیابی ہمارے اتحاد کے مرہونِ منت تھی لہذا سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اگر آپ کا بدترین مخالف بھی امن کا داعی ہے تو اپنے ذاتی اور سیاسی اختلاف پس پشت رکھیں۔ یاد رکھیں امن ہوگا تو یہ سیاستیں بھی ہونگی اور حکومتیں بھی ہونگی۔ ہم نے تب بھی کہا تھا اور آج بھی دہرا رہا ہوں۔ یہ آگ بیس سال پہلے بھی قبائلی علاقوں پر نہیں رکی تھی، یہ اب بھی پختونخواہ پر نہیں رکے گی۔ ہمیں پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی سے بالاتر ہولر پاکستان کے امن کے لئے آواز اٹھانی ہوگی۔ اس وقت کوئی بھی حادثہ یا واقعہ ہوسکتا ہے آپ کی توجہ بٹانے کے لیے یا آپ کو تقسیم کرنے کے لیے۔ اس بات کا اشارہ آپ کو حالیہ ایک واقعہ کے وقت بھی دیا تھا۔

اپنی توجہ اپنے امن پر مرکوز رکھیں۔ میں جانتا ہوں میرے رفقاء میں سے بھی بہت سوں کو ۲۰۲۲ میں بھی میری باتیں بے وقوفانہ لگتی تھیں۔ کوئی ایک جانب سے خوف دلاتا تو کوئی دوسری جانب کے غیض سے آگاہ کرتا تھا مگر بعد میں آپ سب نے تسلیم کیا کہ میرا مؤقف درست تھا، اور بروقت نشاندہی نے ہمیں کتنے بڑے خطرے سے بچایا۔ میں امید کرتا ہوں کہ قوم کے ساتھ کھیلے جانے والی اس چھپن چھپائی کے لیے آپ اپنا کندھا فراہم کرنے کی مجرمانہ غفلت کےمرتکب نہیں ہوں گے۔ شعور اللہ کی نعمت کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے اگر آج اللہ نے ہمیں صحیح اور غلط کے مابین فرق کرنے کا شعور دیا ہے، تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے حرف، اپنی زبان، اپنے عمل سے اپنے اور اپنے لوگوں کے جان و مال کو کسی کی ہوس زر او اقتدار کی بھینٹ چھڑنے سے بچائیں۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
GQ-wEVJWEAArMVb
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

Shahbaz wanted to cut deal with TTP as long they didn't conduct operations in Punjab: report​

Files recovered from Osama bin Laden's compound in Abbotabad reveal that the prime minister’s brother, Punjab chief minister Shahbaz Sharif, sought to strike a peace deal with the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) through al Qaeda, The Long War Journal reported.

The files were revealed in terror convict Abid Naseer's trial by a Brooklyn jury earlier this month. One of the files is a letter written by Atiyah Abd al Rahman (Mahmud), who was then the general manager of al Qaeda, to Osama bin Laden (identified as Sheikh Abu Abdallah) in July 2010.
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Murad Saeed could have a future but he preferred to be a boy guest of a Afghan Businessman in Southern Kabul who now forces him to work in his Tea House in exchange of room & board. Too bad, what a waste of "talent"
your choti behan could have a future in porn movies but she preferred to do tatti while having anal scene. too bad. what a waste of slut.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Wah Murad Saeed cheekh

Pti brought back thousands of ttp fighters, now talk of operation is going on and Murad ke cheekhain
TTP started attacking Pakistan in December 2007.PTI came into government in 2018.PPP,PMLN,PDM1,PDM2 and the generals failed to defeat TTP due to incompetence.PTI did allow some fighters back but it wasn’t thousands.Did the agencies collect biometric data of these fighters?.They should have taken images of finger prints,irises,NADRA ID cards,details of their family members and place of birth and place of residence.Did the agencies officer counselling and therapy to any of them?.The number of attacks multiplied after PTI was removed from power.What steps did PDM1,PDM2 and agencies take to stop these attacks?.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805979318415245532
صوبائی حکومت نے آپریشن کی مخالفت کردی تو رات کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا کہ آپریشن کے حوالے سے تاثر غلط گیا ہے مگر ایک ہی دن میں خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے ہر فوجی قافلوں کی نقل وحرکت ہوئی۔ دیر میں بھی بڑے پیمانے پر کاروائی ہورہی ہے۔

تحصیل کبل، سوات (میرے حلقے) میں بھی فوج نے محاذ سنبھال لیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کی گاڑیاں فوجی قافلوں کے موومنٹ کے دوران ان کی سیکیوریٹی پر معمور کردی گئی ہیں۔ ۲۰۲۲ میں امن تحریک کے نتیجے میں مالاکنڈ سے دہشت گرد واپس چلے گئے تھے اور اُس کے بعد سے وہاں دہشت گردی کا کوئی واقعہ بھی نہیں ہوا لیکن انتظامیہ اور پولیس سے لے کر سب کو روزمرہ امور سے ہٹا کر اپنے آگے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔

جب کہ میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو آپریشن، مذاکرات، بیانات اور بیانیے میں الجھایا جارہا ہے۔۔اس کے پس منظر میں کونسی بساط بچھائی جارہی ہے شاید کچھ دن تک عقدہ کھلے۔۔ ۲۰۲۲ میں دہشت گردی کی واپسی کے حوالے سے کہا گیا کہ پراپگینڈہ کیا جارہا ہے۔

پھر جب عوامی طاقت سے ان عناصر کو نکالا تو آئی ایس پی آر نے بریکنگ نیوز چلوائی کہ “کچھ دہشت گرد آئے تھے جن کو نکال دیا گیا”، تو پہلے کا denial حقیقت تھا یا ان کو نکالنے والی بریکنگ نیوز؟ ان کی موجودگی حقیقت تھی یہ تو آپ نے نکالنے والی بریکنگ نیوز چلا کرتسلیم کرلیا، تو جن دہشتگردوں کو وہاں سے نکال دیا تھا اب کیا وہ دوبارہ آگئے ہیں؟ کیسے؟ سرحد پر تو باڑ لگی تھی، کیا ان کی واپسی بارڈر سیکیوریٹی کی غفلت تھی؟ اگر تھی تو کیا اس پر کوئی تحقیقات ہوئیں؟ عوامی طاقت سے ہم نے انہیں نکالا، دوبارہ آئے دوبارہ قوم کو متحد کیا۔ اتنے جلسے جلوس ہوئے، سوشل میڈیا آج بھی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔

کیا اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی آپ خبردار نہیں ہوئے؟ تو پھر یہ واپس کیسے آگئے؟ کیا ہماری جانب سے دو سال پہلے نشاندہی نہیں کی گئی تھی کہ اب یہ سلسلہ جنوبی اضلاع سے شروع ہوگا۔ تو کیسے بارڈر سیکیوریٹی کو فعال نہیں کیا گیا؟ کیسے ان کی بھاری اسلحے کے ساتھ دوبارہ واپسی اور پھیلاو ممکن ہوا؟ کیا ایسی کسی نقل وحمل کو روکنا آپ کی ذمہ داری نہیں تھی؟ جنوبی اضلاع میں تو آپ کنٹرول سنبھالے بیٹھے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ وہاں حالات خراب تر ہورہے ہیں اور اب آپ نے مالاکنڈ کا رُخ کرلیا ہے۔۔۔

شروع دن سے کہہ رہا ہوں کہ ان عناصر کی واپسی رجیم چینج آپریشن کا دوسرا مرحلہ تھا۔اگر ایسا نہیں تھا تو رجیم چینج آپریشن کے دو مہینے بعد افغانستان وفد کس نے بھیجا تھا اور وہاں کیا بات ہوئی تھی؟ جب ہم نے دہشت گردوں کے واپسی کے حوالے سے متنبہ کیا تو ہمیں ہی دہشت گرد کیوں قرار دیا گیا؟ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں جنہوں نے اس نئی گیم کا فیصلہ کیا تھا وہ غدار ہیں یا ہم؟ ہماری پوری تحریک میں تو ایک بھی ریاست مخالف نعرہ نہیں لگا پھر پاکستان کے امن کے لیے قوم کو متحد کرنے پر دھمکیوں سے لے کر، میرے سر کی قیمت لگانے تک کے تمام اقدامات کرنے والے کس کی ایما پر ہمیں اس آگ میں جھونکنے کی سہولتکاری کررہے تھے؟

میرے پاکستانیو! یہ میری جنگ نہیں ہے۔ یہ عمران خان کی جنگ بھی نہیں ہے۔ یہ آپ کی زندگیوں کا سوال ہے۔ یہ آگ نہ کل میری دہلیز پہ رُکی ہے نہ آج رکے گی۔ پرامن احتجاج کے ذریعے واضح پیغام دیں کہ ہم نہ کسی کی جنگ میں ایندھن بنیں گے۔ نا ہی کسی کے مضموم مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنے گھر چھوڑیں گے۔ ۲۰۰۸-۲۰۰۹ کا ہمارا تجربہ ہے کہ آپریشن کا اعلان ہوتے ہی دہشت گرد پھیلا دیے جاتے ہیں۔ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔ اس موجودہ سرکس کی آڑ میں اگر ایسی کوششیں ہوتی ہیں تو متحد ہوکر اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

ہمارے گذشتہ کامیابی ہمارے اتحاد کے مرہونِ منت تھی لہذا سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اگر آپ کا بدترین مخالف بھی امن کا داعی ہے تو اپنے ذاتی اور سیاسی اختلاف پس پشت رکھیں۔ یاد رکھیں امن ہوگا تو یہ سیاستیں بھی ہونگی اور حکومتیں بھی ہونگی۔ ہم نے تب بھی کہا تھا اور آج بھی دہرا رہا ہوں۔ یہ آگ بیس سال پہلے بھی قبائلی علاقوں پر نہیں رکی تھی، یہ اب بھی پختونخواہ پر نہیں رکے گی۔ ہمیں پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی سے بالاتر ہولر پاکستان کے امن کے لئے آواز اٹھانی ہوگی۔ اس وقت کوئی بھی حادثہ یا واقعہ ہوسکتا ہے آپ کی توجہ بٹانے کے لیے یا آپ کو تقسیم کرنے کے لیے۔ اس بات کا اشارہ آپ کو حالیہ ایک واقعہ کے وقت بھی دیا تھا۔

اپنی توجہ اپنے امن پر مرکوز رکھیں۔ میں جانتا ہوں میرے رفقاء میں سے بھی بہت سوں کو ۲۰۲۲ میں بھی میری باتیں بے وقوفانہ لگتی تھیں۔ کوئی ایک جانب سے خوف دلاتا تو کوئی دوسری جانب کے غیض سے آگاہ کرتا تھا مگر بعد میں آپ سب نے تسلیم کیا کہ میرا مؤقف درست تھا، اور بروقت نشاندہی نے ہمیں کتنے بڑے خطرے سے بچایا۔ میں امید کرتا ہوں کہ قوم کے ساتھ کھیلے جانے والی اس چھپن چھپائی کے لیے آپ اپنا کندھا فراہم کرنے کی مجرمانہ غفلت کےمرتکب نہیں ہوں گے۔ شعور اللہ کی نعمت کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے اگر آج اللہ نے ہمیں صحیح اور غلط کے مابین فرق کرنے کا شعور دیا ہے، تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے حرف، اپنی زبان، اپنے عمل سے اپنے اور اپنے لوگوں کے جان و مال کو کسی کی ہوس زر او اقتدار کی بھینٹ چھڑنے سے بچائیں۔
it is all to get mire dollars and to justify defense budget increase.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
TTP started attacking Pakistan in December 2007.PTI came into government in 2018.PPP,PMLN,PDM1,PDM2 and the generals failed to defeat TTP due to incompetence.PTI did allow some fighters back but it wasn’t thousands.Did the agencies collect biometric data of these fighters?.They should have taken images of finger prints,irises,NADRA ID cards,details of their family members and place of birth and place of residence.Did the agencies officer counselling and therapy to any of them?.The number of attacks multiplied after PTI was removed from power.What steps did PDM1,PDM2 and agencies take to stop these attacks?.

https://twitter.com/x/status/1805613329039151489