حکومت عدت کیس پر پورے ملک کو چلا رہی ہے،شبرزیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت عدت کیس پر پورے ملک کو چلا رہی ہے ایسے تو ملک نہیں چل سکتا، میڈیا پر اس کیس کا نام لینے میں بھی شرم آتی ہے، دو الگ باتیں کر رہے ہیں ایک طرف آپ کہتے بیرونی سرمایہ کاری ہو اور دوسری طرف آپ دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
https://twitter.com/x/status/1807075448632770868
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*‏سب پاکستانی اس بات کو سوچو کہ آپ کے ملک میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔*
*(1) بجلی*
*(2) گیس*
*(3) گاڑی*
*(4) پیٹرول*
*(5) گھر*
*(6) علاج*
*(7) سفر*
*اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری ہیں۔ پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟؟؟ سیاست نہیں اپنا حق مانگو کیونکہ یہ ان سب چیزوں کے علاوہ تنخواہ اور پنشن بھی آپ کے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں.*
پاکسانیو سوچو
نہیں سوچتے تو پھر بے غیرت بن کر جیو
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Sochain kasay company na sattu jo pelaye houye hain.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آٹھ فروری کو عوام نے بھی اسٹبلشمنٹ کی حکومت کو طلاق دیدی تھی
اب حکومت بھی عدت کی مدت پر چل رہی ہے