اگلے سال جون تک ڈالر 330 روپے تک کا ہو جائے گا ! ڈاکٹر حفیظ پاشا

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کتھے گیا آئی ایس پی آر ؟ رجیم چینج کرکے اکانومی ٹھیک کرنے والے کتھے وڑ گئے
اکانومی مستحکم کرنے والے ارسطو جن کی حرام زدگی نے پاکستان کو تباہ و برباد کردیا اب کہاں وڑ گئے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کا جواب تو آئی ایس پی آر کو دینے کی ضرورت ہے رجیم چنج کرنے والوں کے جواب کا انتظار کریں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا جواب تو آئی ایس پی آر کو دینے کی ضرورت ہے رجیم چنج کرنے والوں کے جواب کا انتظار کریں



او آرام کرے رانے ۔ آئ ایم ایف 230 دا کہندا اے ، پاشے نے سیل لائ اوئ اے ۔

ایہہ کوئ سوئچ اے کہ دو منٹا وچ ڈالر سرکار نیچے آ جاوے گا ۔ کوئ عقل نوں وی ھتھ مار رانے ۔ ایدے واسطے ٹیم چاھدا اے ، ٹیم ۔
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
GRXu76LXUAAXEPB
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
وفاقی حکومت نے ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے کیا گیا جس کے تحت کلوروفام، کیلشیم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ، لیووفلکسوسین ، سبزیوں کو خشک کرنے والی مشینوں، بیج کی گریڈنگ ، سارنگ و صفائی کرنے والی مشینوں پر ریگولٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق تھرڈ جنریشن اینٹی بائیوٹیک لیووفلکسوسین ، کیفین اور اس کے سالٹ پر پر 31 دسمبر تک 10 فیصدڈیوٹی عائد کردی گئی ہے، یکم جنوری سے ڈیوٹی کی شرح بڑھ کر20 فیصد ہوجائے گی،

اسی طرح سوڈیم کاربونیٹ پر ریگولیٹری ڈیوٹی کو کم کرکے 10 فیصد کردیا گیا ہے، کلوروپیرافین لیکویڈ پر 10 فیصد، کیلشیم کاربائیڈ پر 10 فیصد ،ڈائی آکٹائل پریپتھالیٹ پر 10 فیصد ، کلوروفام پر 10 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق وینائل کلورائیڈ کے پولیمرز اور دیگر پلاسٹک کے خام مال پر 31 دسمبر 2024 تک 10 فیصد اور سلیوز اور ٹیوب پر 30 جون 2025 تک 10 فیصد ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*▪️100لفظوں کی کہانی*
مبشر علی زیدی کی زبانی
وزیر کہانی
01 جولائی ، 2024

*بل ……*

کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا۔

میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔

کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔

ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔

میں حیران ہوا۔

نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔

آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔

آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔

جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔

اس بد بخت نے کہا،

آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔

کھانے کا بھی سہی۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
*▪️100لفظوں کی کہانی*
مبشر علی زیدی کی زبانی
وزیر کہانی
01 جولائی ، 2024

*بل ……*

کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا۔

میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔

کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔

ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔

میں حیران ہوا۔

نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔

آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔

آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔

جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔

اس بد بخت نے کہا،

آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔

کھانے کا بھی سہی۔


ڈرامہ بازی ۔ یہ قوم نئیں جے سدھرنی ۔ انہیں کہو دوکاندار اپنا جائز ٹیکس ادا کریں ، ڈنڈی نہ ماریں ۔ ان ڈاریکٹ ٹیکس صرف ٹیکس چوروں کی وجہ سے لگتے ہیں ۔

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ponkey ja kiyon kay toum bayghertoon kay paas koi jawab nahi hay


ایسی حماقت زدہ بات کا اور کیا جواب ہوسکتا ھے ؟

ٹیکس کے بغیر ملک چلاؤ اور لنگر خانہ بنادو ، بس ۔ یہی حکمت عملی ھے مجرم صاحب کی ؟
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)



او آرام کرے رانے ۔ آئ ایم ایف 230 دا کہندا اے ، پاشے نے سیل لائ اوئ اے ۔

ایہہ کوئ سوئچ اے کہ دو منٹا وچ ڈالر سرکار نیچے آ جاوے گا ۔ کوئ عقل نوں وی ھتھ مار رانے ۔ ایدے واسطے ٹیم چاھدا اے ، ٹیم ۔
Ye Zia ki Tatti kay keeray pichlay 2 saal say dollar 170 par la rahey hain 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣