عالم برزخ میں دو مقام ہوتے ہیں متقی،پرہیزگار اور صالحین کیلئے علیین، دوسرا سجین جہاں سے روحیں زمین پر آتی ہیں، ایک مقام یہاں پر بھی ہے جہاں پر شیطانوں کی حکومت ہے، ملک پر فراڈیوں،چوروں کی حکومت ہے۔ اس حکومت کا ایک، ایک بندہ شیطان ہے۔
یہ لوگ ہمیں کیا گرائیں گے ان کو میرا رب گرائے گا،موجودہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے
یہ لوگ ہمیں کیا گرائیں گے ان کو میرا رب گرائے گا،موجودہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے