Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907544460583645412
وزیر اعلی علی امین کا پوڈ کاسٹ کے دوران تیمورجھگڑا پر اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطوں کاالزام
تیمورسلیم جھگڑاکی جانب سے الزامات کی تردید، مجھے موجودہ صوبائی کابینہ میں آنے کاکوئی شوق نہیں ،تیمورجھگڑا
جب ارشاد بھٹی نے علی امین گنڈاپور سے پوچھا کہ پراسرار طور پر وزارت اعلیٰ کے سارے امیدوار ہارگئے، آپ اکیلے رہ گئے، تیمور جھگڑا بھی وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار تھے، وہ بھی ہار گئے
اس پر گنڈاپور نے بجائے یہ کہنے کے کہ تیمور سلیم جھگڑا کو غلط ہرایا، یہ الزام لگادیا تھا کہ مجھے رپورٹ آئی تھی کہ تیمور جھگڑا اسٹیبلشمنٹ سے ملا ہوا تھا۔
عمران خان کے احکامات آئے کہ عاطف، شہرام اور اسد قیصر کو صوبائی ٹکٹ نہیں دینا یہ سازشی ہیں بعد میں سازش کرینگے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1907795829295034770
Last edited by a moderator: