https://twitter.com/x/status/1908458351232418150
دونوں چچا بھتیجی زندہ سیاسی لاش بن چکے ہیں، اگر وہ سہارا نہ دیں تو یہ نہیں ٹک سکتے، اگر ان کا سہارا نہ ہو تو ہم اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیںم میرے ساتھ ایم پی ایز نے رابطے کیے ہیں اور وہ رو رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر
https://twitter.com/x/status/1908094536200728699
میں نے عمران خان سے پوچھا آپ اب سیاست میں کیوں ہیں، وزارت عظمی تو ہو گئی؟ عمران خان نے کہا اب تاریخ نے مجھ پر پاکستان کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ڈالی ہے۔ اگر یہ لوگ بیوقوفانہ طور پر تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس جگہ کو مذہبی شدت پسند، لسانی سیاست کرنے والے سنبھالیں گے، مجھ پر خدا تعالیٰ نے ذمہ داری ڈالی ہے کہ میں پاکستان کو اکٹھا رکھوں۔ سلمان اکرم راجہ