پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں:آرمی چیف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1909572454583841045
اسلام آباد:
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔

پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان معدنی معیشت میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کے فروغ اور ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی معدنیات کی دولت کو اخذ کرنے کے لیے انجنیئر ، جیالوجسٹ، آپریٹر اور بہت سے ماہر کان کن درکار ہیں، اسی لیے ہم اس شعبے کی ترقی کے لیے طلبہ کو بیرون ملک تربیت کے لیے بھی بھیج رہے ہیں ۔ اس وقت بلوچستان کے 27 طلبہ، زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد معدنی شعبے کے لیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔ اقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے ایک مظبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی۔

فورم سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاؤن اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ لاگت کو بہتر بنانے اور منڈیوں کو متنوع بنانے کے لیے پاکستان میں ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی جائے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوئے مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آگے بڑھیں اور جدوجہد کریں۔ ملک کے لیے اور اپنے لیے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہم پاکستانی بیک آواز شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کہ کاروبار اور معدنی دولت سے استفادہ کرنے کے لیے آپ کی مہارت سے مستفید ہونا ہماری اجتماعی قومی خواہش ہے۔ آپ پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسا کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قبائلی عمائدین کی کاوشوں کا بھی معترف ہوں، جنہوں نے کان کنی کے کاموں کو فروغ دینے اور بلوچستان کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مل کر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیے علاقائی ترقی، خوشحالی اور
پائیداری کو فروغ دے سکتا ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1909578599751090570 https://twitter.com/x/status/1909578609683210701
 
Last edited by a moderator:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Why is he talking about regional prosperity from Pakistani natural resources? Did Iran or Gulf countries ever provide prosperity to Pakistan?
Afghanistan has huge resources, which it is exploiting now, but does it pays to Pakistan?
Why not be self-sufficient in exploiting your own resources?
Because you have not done anything for the country to progress scientifically or engineeringly.
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

sub se pehli bat 250 mumalik me aaj tak mai ne kisi sipha salar ko maishat madanyat pe bat karte nahi dekha hamara nakha mulk hai jaha sipha salar security k elawa her cheaz pe bat karte hai 2nd bat jis zameen pe na insafi zulm ziyadti barbaryat chadar char diwari ki pamali mawo behno bachoo buzurgo ki be zati whu sar zameen kabhi taraqi nahi karti quran or hadees se sabit hai is liye kham khyali se nikle awam k umango k mutabiq aain k mutabiq appna appna kaam kare khud hi sub thik hu jai ga
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Why is he talking about regional prosperity from Pakistani natural resources? Did Iran or Gulf countries ever provide prosperity to Pakistan?
Afghanistan has huge resources, which it is exploiting now, but does it pays to Pakistan?
Why not be self-sufficient in exploiting your own resources?
Because you have not done anything for the country to progress scientifically or engineeringly.
Actually, they are after easy money. They are ready for another RekoDiq.

Pakistan is on loot sale!

BTW, don't worry. People do not believe them at all. If you do not agree, then get the facts and figures from SIFC. No one trusts them with even a penny.
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
آرمی چیف کا کیا کام ہے کہ وہ ہر دو تین دن کے بعد قوم سے اور میڈیا سے خطاب کرتا رہتا ہے !
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GoBZb-6W0AEGabM
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is mulk me awam k mandate ko fouji boot talay bulldozed kiya gaya bar bar.. fouj apni puppet regime ko ECP k through install krti hai.. fouj ki peli choice jab sharif / zardari tabr ho to samjo phir mulk taba de
 
Back
Top