آرمی چیف سے امریکی وفد کی منرلز انویسٹمنٹ فورم کے پس منظر میں ملاقات

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
Untitled.png



https://twitter.com/x/status/1909966316494115011
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عاصم خنزیر امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ساری معدنیات دے کر اپنی جان چھڑوا رہا ہے اور کے پی گورنمنٹ اسکی مدد کر رہی ہے
امریکہ نے بھی اسکو اسکی اوقات کے حساب سے آگے لگا کے رکھا ہے، ایک چُمّی (معدنیات کے لیئے وفد)، اور دوسرا ایک چپیڑ (پاکستانی اشیاء کی درآمد پر ۲۹ فیصد ٹیکس)۔

اور یہ ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ امریکہ پاکستان میں اگلے مہینے پیسے لے کر آ رہا ہے۔ فی الحال انھوں نے ایک مسوّدہ دستخط کیا ہے، جِس کی روُ سے فی الوقت اس مسئلے میں دیگر پیش رفت ہونی ہے۔ فائنل کنٹریکٹ نہیں دستخط ہوا۔

امریکہ ایک طرف انکی دکانیں اور کارخانے بند کروا رہا ہے اور دوسری طرف ان کو رشوت کھلا کر ان کی وہ دولت بھی لوُٹ کر لے جا رہا ہے جس کے لیئے یہاں پر اتنے کارخانے لگ سکتے ہیں کہ حد نہیں۔

اگر خان آج ہوتا، تو مجھے یہ یقین کی حد تک گُمان ہے کہ اسنے ایک مرتبہ پھر انکو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ہی کہنا تھا۔
معدنیات میں ضرور سرمایہ کاری کریں، مگر یہ ٹیکس نہ لگائیں۔ ورنہ سونا بیچنے کے لیئے دنیا بیٹھی ہوئی ہے اور آپ سے بہتر نرخ پر خریدتے بھی ہیں۔

معلوم نہیں کون انھیں مشورے دیتا ہے؟
کن لوگوں کے ہاتھوں میں معاملات چلے گئے ہیں؟
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Back
Top