دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت ضائع کرتے رہے، وزیراعظم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz-Sharif-2.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت ضائع کرتے رہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت زرعی شعبے کی بحالی اور جدت سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں قومی زرعی پالیسی کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں زرعی ڈیجیٹلائزیشن اور مصنوعی ذہانت کے اطلاق، دیہی علاقوں میں اسمارٹ فون، انٹرنیٹ اور کسانوں کا ڈیٹابیس تشکیل دینے پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے زرخیز زمین، قابل زرعی ماہرین، محنتی کسانوں سے نوازا ہے، زرعی شعبے میں آگے بڑھنے کیلئے متعلقہ فریقین کی آراء اور تجاویز کا جائزہ لے کر مربوط حکمت عملی کے ذریعے ان سے استفادہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کہاکہ ا سٹوریج کی سہولیات کے فروغ سے زراعت کو ترقی دی جا سکتی ہے،پاکستان کبھی کپاس، گندم سمیت دیگر اجناس میں خود کفیل تھا،گندم کی فی ایکڑ پیداوار ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کپاس درآمد کر رہے ہیں، ملک کی 65 فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے،چھوٹے کاشتکاروں کیلئے سروسز کمپنیاں بنائی گئیں،ان کمپنیوں کی منظم سرپرستی نہیں کی گئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ زراعت کے شعبہ میں جو ترقی کرنی چاہئے تھی وہ بالکل نہیں ہوئی، قرب و جوار اور دنیا کے دیگر ممالک نے اس حوالہ سے بہت ترقی کی اور آگے نکل گئے، ہم قوم کے قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے۔


Source
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Mr Clown! for the last 45 years you..... cursed Sharifs had been ruling the country.
And you still have the audacity to blame others.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
tabdeeli ka keerda aur bhutto lay betha
کتنے بڑے منافق ہو، سب سے زیادہ اقتدار فوجیوں اور شریفوں کے پاس رہا ہے، بھٹو بھی شریفوں اور فوجیوں کا بھائی ہی ہے

زراعت کی ترقی نیازی کے تین سالوں میں کتنی تھی؟؟؟
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے بڑے منافق ہو، سب سے زیادہ اقتدار فوجیوں اور شریفوں کے پاس رہا ہے، بھٹو بھی شریفوں اور فوجیوں کا بھائی ہی ہے

زراعت کی ترقی نیازی کے تین سالوں میں کتنی تھی؟؟؟

niazi tu kissi khatay main he nahen hay
han batain chodnain kay competition main niazi sub say agay

yes always agreed and say that we have been screwed badly by gernails, mostly because useless politicians wanted to sit in their laps for theiw own gains
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
During all that period, we, the PDM, i.e. PMLun and PPP, were in power. We claimed we have made Pakistan an Asian Tiger. It meant the tiger/lion statue at the Jati Umrah residence.
It is not only in agriculture that we let Pakistan down but also in education, industrialisation, health, sanitation, and even in clean drinking water facilities.
 

Back
Top