سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر جاسوسی آلات برآمد ہونے کا انکشاف

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

سپریم کورٹ پاکستان میں شدید ہلچل! سندھ سے تعلق رکھنے والے نئے تعینات شدہ جج کے چیمبر سے خفیہ نگرانی کے آلات برآمد

شہزاد اکبر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس وقت شدید پریشانی کی لہر دوڑ گئی جب سندھ سے تعلق رکھنے والے حال ہی میں تعینات کیے گئے ایک جج کے چیمبر سے خفیہ نگرانی کے آلات برآمد ہوئے۔ ذرائع کے مطابق، مذکورہ جج کو کچھ مشکوک سرگرمیوں کا شبہ ہوا جس کے بعد انہوں نے اپنے چیمبر کی سیکیورٹی چیکنگ کا حکم دیا، اور اس دوران جو انکشاف ہوا، اس نے عدلیہ کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔

یہ سنسنی خیز واقعہ اس وقت سامنے آیا ہے جب کچھ عرصہ قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کے بیڈروم سے بھی نگرانی کے آلات برآمد ہو چکے ہیں، جس نے عدلیہ کی آزادی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

یہ سلسلہ ایسے اہم سوالات کو جنم دے رہا ہے:
پاکستان کے اعلیٰ ججز کی نگرانی کون کر رہا ہے؟
عدلیہ کی خودمختاری پر یہ حملے کس کی منصوبہ بندی کا حصہ ہیں؟

اس اسکینڈل کی سنگینی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور اطلاعات ہیں کہ مزید تہلکہ خیز انکشافات جلد منظر عام پر آ سکتے ہیں۔
 
Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1914738556146463006
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک معزز جج کے چیمبر سے خفیہ ریکارڈنگ یا نگرانی کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ یہ خبر مکمل طور پر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

یہ واضح طور پر بیان کیا جاتا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان اس جھوٹے دعوے کی سختی سے تردید کرتی ہے، جو بظاہر عوام کو گمراہ کرنے اور عدلیہ کی حرمت اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔
 
ibrar

MPA (400+ posts)

No body is going to trust the denial issued by the Supreme Court. This court has issued this B S denial under pressure from their masters just like they issue their judgements. What a sorry state of the Supreme Court’s independence.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کہاوت ہے....... رائی کا پہاڑ بنا دیا
تو جناب عرض ہے کہ پہاڑ بنانے کے لیے کچھ نہ کچھ رائی کا ہونا تو بہرحال ضروری ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The MFs' fascist bastards also threatened the Islamabad High Court judges as well.
The judges wrote a letter to the asshole corrupt fraud Qazi about the incidence, but he did not take any action.

The corrupt fascist bastards want the world to invest in Pakistan, where the courts are not safe either.
 
zerozero

MPA (400+ posts)
court nay bari phurti dikhae deny kernay main?
baycharay registrar ki dum main bhe tracker laga hoa hoga, woh to wohi press release jari kerayga jo kaha jaega :)
 
Back
Top