battery low
Chief Minister (5k+ posts)
قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 26 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر غور کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیرداخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سمیت دیگر وزرا شریک تھے۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلے
سکھ یاتریوں کے سواء ویزہ اسکیم کے تحت جاری بھارتی ویزے منسوخ،48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
بھارتی دفاعی، فضائی اور بحری مشیروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پاکستان چھوڑنے کا حکم
بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ محدود، 30 افراد تک محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی حدود بھارتی ایئرلائنز کے لیے فوری بند
بھارت کے ساتھ تمام تجارتی روابط معطل،کوئی اور ملک بھی تجارت کے لئے پاکستانی روٹ استعمال نہیں کرسکے گا۔
https://twitter.com/x/status/1915358255993307532
پاکستان کے اہم فیصلے۔ بھارتی کے لئے فضائی حدود بند۔ تمام تجارتی روابط معطل۔ تمام ملٹری اتاشیوں کو نکل جانے کا حکم۔ واہگہ بارڈر فوری طور پر بند۔ سکھوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے سارک ویزے بھی منسوخ
https://twitter.com/x/status/1915356206144622886
شملہ معاہدے سمیت تمام دوطرفہ معاہدوں کو معطل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی
https://twitter.com/x/status/1915357905160651262
پاکستان فوری طور پر واہگہ بارڈر پوسٹ بند کر دے گا۔ اس راستے سے بھارت سے تمام سرحد پار آمد و رفت بغیر کسی استثنیٰ کے معطل کر دی جائے گی۔ اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی

Last edited by a moderator: