https://twitter.com/x/status/1915345002877665481
بچپن میں گوجرانوالہ سے لاہور آتے ہوئے جب ہمیں اتفاق برادرز کا بورڈ نظر آتا تھا تو کہتے تھے لاہور آ گیا ہے، قصور کی طرف جاتے ہوئے اتفاق فاؤنڈری کا بورڈ دیکھ کے کہتے تھے کہ لاہور ختم ہو گیا ہے، لاہور ان سے شروع ، ان پر ختم ہوتا تھا، آپ کہہ رہے ہوتے ہیں، ان کے پاس تھا کیا، سہیل احمد