https://twitter.com/x/status/1916497909563982299
چیف پہلے بھی آچکے، چیف سبھی اچھے ہوتے ہیں، قابل چیف، قابل اینکر، قابل ڈاکٹر، قابل سیاستدان، قابل لیڈر بہت کم نکلتے ہیں، صدیوں میں، 65،70 سال میں ایک دو آتے ہیں، جنرل عاصم منیر قابل آرمی چیف ہے، جو اکنامک فرنٹ پر بھی کام کر رہا ہے، ڈیموکریٹک فرنٹ پر بھی کام کر رہا ہے، جو ویسٹ میں بھی کام کر رہا ہے، پراجیکٹس میں بھی کام کر رہاہے، سرمایہ کاری، دہشت گردی، بارڈرز پر بھی کام کر رہا ہے، یہ بڑا کلیئر، ویل پلانڈ، ویل ٹائمڈ، کانفیڈنٹ، مستقل مزاج، فوکس، ٹارگٹڈ، اچیور، گو گیٹر قسم کا چیف ہے، پوری قوم متحد ہے، اپنے چیف کے ساتھ اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے، فیصل واوڈا
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8LwVNg9R/9.png
Last edited: