Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گندم کی فصل پر فی ایکڑ 15/20 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے تو ٹینشن نہ لیں، 12 ایکڑ تک ملیں گے پورے 5 ہزار روپے فی ایکڑ۔ جی ہاں 10 ایکڑ والے کو 50 ہزار، 12 والے کو پورے 60 ہزار۔ اس سے یورپ کا ٹور کریں، بچوں کو آکسفورڈ بھیجیں، سوئٹزرلینڈ سے علاج کرائیں، یہ اب کسانوں کی مرضی ہے
https://twitter.com/x/status/1917190466681950339
آج پاکستان اور بھارت کے بارڈرز پر ٹینشن ہے اس پر فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے افواج پاکستان اور پاکستانیوں کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ دشمن کے ہر وار کا بھرپور مقابلہ کرسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1917194621278413186
کبھی نہیں ہوا کہ 25 سے 30 روپے پر گئی ہوئی روٹی کی قیمت 11 ، 12 روپے پر آئی ہو کبھی نہیں سنا کہ بجلی کی قیمت بڑھ گئی ہو تو وہ ساڑھے سات روپے فی یونٹ کم ہوئی ہو ،شہباز شریف نے بجلی کی قیمت کم کی ہے اس دفعہ آپ کے بل بھی کم آئیں گے ، مریم نواز شریف
https://twitter.com/x/status/1917193209568264678
اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی خدمت کیلئے چنا ہے موقع دیا ہے اور یہ موقع پروٹوکول انجوائے کرنے پیسے بنانے کیلئے نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے دیے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکی مخلوق کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت بنانی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1917191728442081621

Last edited: