Afghani Beats Dollar

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی اسی بھرممیں پیچ و تاب کھا رہے ہیں کے ہم ایٹمی قوت ہیں ہمارے دروازے پر کلمہ لکھا ہے. جاہل گنوار، اجٹ طالبان ہمارے خوش لباس حکمرانوں کے مقابلے میں بہتر حکمت عملی کے ساتھ کام کر رہے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی اسی بھرممیں پیچ و تاب کھا رہے ہیں کے ہم ایٹمی قوت ہیں ہمارے دروازے پر کلمہ لکھا ہے. جاہل گنوار، اجٹ طالبان ہمارے خوش لباس حکمرانوں کے مقابلے میں بہتر حکمت عملی کے ساتھ کام کر رہے ہیں

.......اللہ کی مدد
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
I remember couple of years ago Pakistani's bought bag fulls of Aghani currency. Even Sheikh Rasheed bought millions of Afghanis for few thousand rupees.

Is it the same currency or has it been changed?
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Muniray Dalay par LANATAIN BEYSHUMAR​

بُوٹ سرکار کو کُج سیکھنا ہو، تو چادر، کیڑی، اور داڑھی والے طالبان سے سیکھو، جنہوں نے صرف اپنے ملک میں
اپنے نظامِ انصاف،اور امن و امان
کے زور پر اپنی کرنسی بھارت سے بھی ذیادہ مستحکم کی،،، اور ملک کو سب سے کم مہنگائی کے سطح پر رکھا ۔ ۔
چاچو وھسکی کی کمپنی نے تو نہ نظام رہنے دیا، اور نہ انصاف
https://twitter.com/x/status/1698716444274590081

Back
Top